بین الاقوامی خبریں

امیریکی سفارتکار نے پاکستان سے متعلق حیرت انگیز بات کہہ دی،آپ بھی جانئیے

افغانستان کا مسئلہ پاکستان اور امریکہ کے مابین کلیدی مشکلات کا باعث, امریکہ اب مکمل سپر پاور کی حیثیت کھو رہا،تفصیلات کے مطابق سابق امریکی سینئر سفارتکار رابن رافیل نے کہا ہے کہ امریکہ اب مکمل سپر پاور کی حیثیت کھو رہا ہے، افغانستان کا مسئلہ پاکستان اور امریکہ کے مابین کلیدی مشکلات کا باعث

اسرائیلی فوجی کا فلسطینی کے ساتھ شرمناک کام،ویڈیو وائرل

اسرائیلی فوجی کا شرمناک کام،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، اسرائیلی فوج ظلم اور تشدد کے بعد اب فلسطینوں کے مال بھی ہڑپ کرنے لگ گئے.تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس کے ساتھ صہیونی فوج فلسطینیوں کے مال پر بھی ہاتھ صاف

سعودی عرب میں ایسا کام ہونے جا رہا ہے جو کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا

دنیا بھر کے اسلامی ممالک میں سعودی عرب وہ واحد ملک تھا کہ جس میں سینما گھر کھولنے کی اجازت نہیں تھی۔.سعودی عرب میں آئندہ برس کے آغاز میں سینما گھر کھولے جانے کا عندیہ، سعودی حکام نے تصدیق کر دی۔ رواں برس اکتوبر کے مہینے میں سعودی عرب کے دارالحکومت میں ایک ’’مووی نائٹ‘‘کا

بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر فرانس کے صدر نے کیا کہا،آپ بھی جانئیے

سرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے پہلے دورے پر یورپ پہنچے جہاں پیرس میں انھوں نے فرانس کے صدر سے ملاقات کی۔جب کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکارکردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کے

ترک صدر نے ایسا کام کر دکھایا جو کوئی اور نہ کر سکا،اسرائیل اور امریکہ کی ایسی کی تیسی کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا صدر مقام تسلیم کیے جانے پر ترک صدر نے اسرائیل کو کھری کھری سنا دی.اور اس کے بعد ترک صدر طیب ایردوان اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے درمیان تناؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی میں

پرویز مشرف نے ”را“ اور لشکر طیبہ کی حقیقت سب کے سامنے رکھ دی

آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ لشکر طیبہ 1991ءمیں بنی اور اس کا فوکس کشمیر ہے. لشکیر طیبہ نے بہت قربانیاں دی ہیں. زلزلہ زدگان کیلئے قابل تحسین کام کیا، انڈیا کی کوئی بات نہیں ماننی چاہیے کہ یہ مجاہدین دہشتگرد ہیں. لشکر طیبہ کو

دو سو ممالک نے بڑا عہد کر لیا،وہ کیا کام کرنے جا رہے ہیں آپ بھی جانئیے

سمندروں میں پلاسٹک کی بہتات پر ماحولیات داں اپنی شدید تشویش سے آگاہ کرچکے ہیں۔ سمندروں میں پلاسٹک پھینکنے کے عمل کو ہر ممکن طور پر روکیں گے ، 200 ممالک کا عہد،یڈیارپورٹس کے مطابق نیروبی میں ہونے والا یہ معاہدہ اقوامِ متحدہ کی جانب سے پیش کیا گیا جس پر دستخط کرتے ہوئے 200

امریکہ پر قیامت ٹوٹ پڑی،لاکھوں افراد مشکل میں پھنس گئے

امریکہ میں جنگل میں ایسی آگ بھڑکی کہ بڑا نقصان ہو گیا، لاکھ کے قریب افراد بے گھر،کوئی بھی ٹیکنالوجی کام نہ آ سکی سینکڑوں گھر جل گئے،تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ امریکی حکام نے کہا کہ تیز ہوائوں کے

امریکی صدر کو مشرق وسطیٰ کی سیاست اور تاریخ کی کوئی سمجھ نہیں:مئیر لندن

جنوبی لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں ایک پاکستانی گھرانے میں پیدا ہونے والے صادق خان نے میئر منتخب ہونے سے قبل 2005سے 2016کے درمیان برطانوی پارلیمنٹ کے رکن رہ چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کو مشرق وسطیٰ کی سیاست اور تاریخ کی کوئی سمجھ نہیں، لندن کے پہلے پاکستانی نژاد میئر

چین نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا

گزشتہ ماہ پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا تھا۔جب کہ اب چین نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا ہے.بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارہ بھارتی حدود میں ہی تربیتی پرواز پرتھا اور اسے منصوبے کے تحت گرایا گیا۔ چینی