بین الاقوامی خبریں

اقوام متحدہ میں پاک بھارت مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ملیحہ لودھی نے بھارتی ہم منصب کی بولتی بند کردی .

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر بحث مباحثے کے دوران پاکستان اور بھارت کے مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا پاکستان نے بھارت کو دہشتگردی پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرا جبکہ بھارت کے مستقل مندوب سری نواس نے کہا کہ کشمیر بارے پاکستان کی چیخ و پکار بے معنی ہے اور اقوام متحدہ

محبت اندھی ہوتی ہے! بھارتی عدالت کا محبت کرنے والے جوڑوں کے بڑا اعلان.

بھارت کی جنوبی ریاست کریالہ کی ایک عدالت نے مقامی کالج کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے محبت کرنے والے نوجوان جوڑے کا داخلہ بحال کردیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق کالج انتظامیہ کی جانب سے 21 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کو محبت کرنے پر تعلیمی ادارے سے بے دخل

پی آئی اے نے پاکستانیوں کو حیرت انگیز سرپرائز دیدیا، دنیا کی سب سے بہترین ائیرلائن کسے قرار دیدیا گیا؟

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) خراب کارکردگی کی وجہ سے دنیا کی 100بہترین ایئرلائنز کی فہرست میں بھی جگہ نہ بناسکی۔ دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں، ایئرپورٹس اور فضائی مسافروں کی سہولیات پر کڑی نظر رکھنے والی کمپنی اسکائی ٹریکس نے ہرسال کی طرح امسال بھی بہترین ایئرلائنز کی درجہ بندی جاری کردی ہے۔ بہترین

بھارتی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جائے گی.

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج (جمعہ کو) پیش کی جائے گی، بی جے پی کے چیف ویپ نے اراکین کو حاضر رہنے کے نوٹس بھیج دیئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے حوالے سے بی جے پی کے

بھارتی اداکارہ پریانکا نے موت کو گلے لگا لیا.

بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ پریانکا نے اپنے بیڈ روم میں پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی۔ ٹی وی اداکارہ پریانکا نے مقبول ٹی وی سیریل وام سام کے مرکزی کردار میں شہرت کی بلندی کو چھوا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل اداکارہ پریانکا اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی

پاکستان کیلئے تشویشناک خبر،امریکہ نے بھارت کو اپنا سب سے خطرناک ترین ہائی ٹیک ہتھیار دینے کااعلان کر دیا

امریکا نے بھارت کو ہتھیاروں سے لیس کیے جا سکنے والے بڑے گارڈیئن ڈرون فروخت کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ اگر یہ دفاعی تجارتی پیشکش حقیقت کا روپ دھار گئی تو یہ طیارے جنوبی ایشیا میں اپنی نوعیت کے پہلے ہائی ٹیک ڈرون ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شروع میں ان ڈرون

پہلے ہماری شرطیں پوری کرو! آئی ایم ایف کا پا کستا ن کو بیل آوٹ پیکیج دینے سے صا ف انکار—

پاکستان نے اپنی ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سے بیل آوٹ پیکیج کے لیے رابطہ کیا ہے تاہم آئی ایم ایف نے واضح کردیا ہے کہ اس کی شرائط پر عمل درآمد اور جامع اصلاحات کے ایجنڈے کے بغیر پاکستان کو کوئی بیل آوٹ پیکیج

بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو قانون سازی کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم مودی کی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ملک میں بلوائیوں کے ہاتھوں باربار قتل کے واقعات کے خلاف نئی قانون سازی کرے۔ بھارت میں اس سال اب تک ایسے واقعات میں بائیس افراد کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں عام شہریوں

روس، چین اور یورپ ہمارے دشمن ہیں، امریکی صدرٹرمپ کا دماغ خراب ہوگیا .

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس، چین اور یورپی یونین ہمارے دشمن ہیں۔ ہمیں بہت سے ممالک کی پالیسیوں سے اختلافات ہیں۔ یورپی ممالک ہمارے ساتھ تجارت کے باب میں جو کچھ کررہے ہیں تو وہ دشمنی کے زمرے میں آتا ہے۔ روس بھی کئی پہلوؤں سے ہمارا دشمن ہے۔ رہا چین

پاکستان کے آئی ایم ایف سے قرض لینے پر سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد رک جانے کی خبریں، چینی وزارت خارجہ کا دوٹوک ردعمل سامنے آگیا-

چین نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو پاکستان کی قرضوں کی مشکل سے کوئی خطرہ نہیں- سی پیک پر مغربی میڈیا کی رپورٹ صداقت پر مبنی نہیں۔ مغربی میڈیا کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ سی پیک پر منصوبے کے مطابق عملدرآمد جاری ہے۔ اقتصادی