بین الاقوامی خبریں

انڈونیشیا کے صدر نے ٹریفک جام ہونے پر کیا کیا

پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کے حکمرانوں کے پروٹول کیلئے آئے روز ٹریفک کو جام کر دیا جاتا ہے تا کہ وی وی آئی پی قافلہ آسانی اور آرام کے ساتھ اپنی منزل پر پہنچ سکے لیکن ایسے میں انڈونیشیا کے صدر نے ایک نئی مثال قائم کر دی.انڈونیشیا کے صدر کو حال ہی میں

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ کا فلاحی کاموں کے لیے احسن اقدام

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے القصیم کے علاقے میں فلاحی کاموں کے لیے سرگرم تنظیموں کے لیے 16 ملین ریال کی رقم عطیہ کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی ولی عہد کی جانب سے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ریال کی رقم’ شہزادہ محمد بن عبدالعزیز‘ اسپورٹ پروگرام

طیب اردگان کے خلاف قتل کی سازش کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوا

گزشتہ برس 15 جولائی کو ترکی میں فوج کے باغی دھڑے نے صدر طیب اردگان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کی تھی اور اسی دوران طیب اردگان کو قتل کرنے کا بھی منصوبہ بنایا گیا تھا۔ منصوبے کے مطابق طیب اردگان کو ایجیئن میں واقع ایک پرتعیش ہوٹل میں قتل کیا جانا

سعودیہ میں نوجوان کی لی گئی سیلفی نے دھوم مچا دی

فہد الشریف نے ٹویٹر پر ایک سیلفی اپلوڈ کی ہے.یہ سیلفی سعودی خواتین کی ڈرائیونگ کی حمایت میں ہیش کی گئی ہے.سعودی عرب کے نوجوان فلم ہدایت کار ( ڈائریکٹر) فہد الشریف نے اپنی والدہ کے ساتھ کار میں بیٹھے ہوئے ٹویٹر پر ایک سیلفی شئیر کی ہے۔ اس میں ان کی والدہ ڈرائیونگ سیٹ

لاس ویگاس حملہ،نئے انکشافات سامنے آ گئے

لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ میں فائرنگ سے کم ازکم 59 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوئے تھے جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق اتوار کی شب لاس ویگاس میں خونریزی کرنے والے امریکی شہری اسٹیفن پیڈک سے متعلق نئے انکشافات ہوئے ہیں۔ پولیس نے

ریاست اترپردیش کا انوکھا کام

تاج محل کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے دنیا کے10 مشہور تاریخی مقامات کی فہرست میں شامل کیا ہے۔لیکن دنیا کے عجائبات کی فہرست میں شامل تاج محل کا نام ریاست اترپردیش نے اپنی وزارت سیاحت کے کتابچے سے نکال دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست یو پی کی وزارت سیاحت نے

اسامہ بن لادن کے بیٹے کو پکڑنے کی تیاری

حمزہ بن لادن مئی 2011 میں اپنے والد کی موت کے بعد القاعدہ کا سرگرم رکن بن گیا تھا اور اب اسے مغربی اتحادی فورسز کی فہرست میں ان 10 انتہائی مطلوب افراد میں شامل کر لیا گیا ہے جنہیں خفیہ آپریشنز کے ذریعے تلاش کیا جا رہا ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 28

بھارت میں ہر عورت جنسی حملے کا نشانہ بنتی ہے

ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کی رکن اسمبلی پونم مہاجن کا کہنا تھا کہ بھارت میں ہر عورت زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر جنسی حملے کا نشانہ بنتی ہے، لیکن رونا دھونا اور خاموش رہنا اس مسئلے کا حل نہیں۔انہوں نے مزید انکشاف

روس کی فیس بک سے متعلق بڑی دھمکی

روس نے بھی فیس بک بند کرنے کی دھمکی دے دی.تفصیلات کے مطابق روس کے آئی ٹی کمپنی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمیں اس بات کا اندازہ ہے کہ روس میں فیس بک بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس کے لاتعداد صارفین بھی یہاں موجود ہیں لیکن یہ کوئی منفرد سروس نہیں

سروے نے ڈونلڈ ٹرمپ کی اصلیت بتا دی

امریکی صد ر اپنے ہی ملک میں سخت نا پسند کیے جاتے ہیں جس کا ثبوت حال ہی میں کیا گیا ایک سروے ہے.تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کونیکٹی کٹ کی کوئنی پیاک یونیورسٹی کی جانب سے حال ہی میں ایک سروے کیا گیا جس عوام سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت اور ان