بین الاقوامی خبریں

سعودی عرب کے قومی دن پر موبائل کمپنیوں کا انوکھا اقدام

آج سعودی عرب کا87 واں قومی دن جوش و خروش کیساتھ منایا جارہا ہے اس پرمسرت موقع پر موبائل فون کمپنیوں نے اپنی کمپنیوں کے نام ہٹا کر نیٹ ورک کی جگہ پر ” سعودی عرب ہمیشہ کیلئے“ اور”لویوکے ایس اے“لکھ دیا۔عرب میڈیا کے مطابق ریاست کی دوبڑی موبائل فرمز سعودی ٹیلی کام کمپنی اور

ضرورت سے زیادہ شوروغل نہ کیا جائے

چین کی فضائیہ نے پاکستانی فضائیہ کے ساتھ اپنی جاری تربیتی مشق کے بارے میں خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معمول کی مشقیں ہیں ۔عوامی سپاہ آزادی فضائیہ کے ترجمان شین جن کی نے کہا کہ اس بارے میں زیادہ شوروغل ا نہ کیا جائے ، ان کیلئے ضرورت اس امر

شمالی کوریا نے اب تک کی سب سے بڑی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے رواں ماہ کے شروع میں بھی ہائیڈروجن بم کا زیرزمین تجربہ کیا تھا جسے ایٹم بم سے بھی زیادہ طاقتور قرار دیا گیا تھا۔ اس تجربے کی وجہ سے زیر زمین وسیع پیمانے پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان ٹرمپ نے پوری دنیا

پاکستانی طالب علموں نے لاکھوں ڈالرز جیت لیے

امریکہ میں پاکستانی طلبا نے ایک بار پھر سب کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق چار پاکستانی طالبعلموں نے اپنا پراجیکٹ پیش کیا جو کہ پناہ گزینوں کی مشکلات کے پیش نظر، انہیں سولر پاور رکشوں کی فراہمی تھاجن سے دنیا بھر میں گھرے پناہ گزینوں کی مشکلات میں خاطر خواہ کمی واقع اور

افغانستان کی صورتحال کا کوئی فو جی حل نہیں

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت کرزئی سے ملاقات کی جس میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کا کوئی فوجی حل نہیں ٗ پاکستان اور افغانستان کو مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگاس، اس ملاقات میں دونوں

قطر کا برطانیہ کے ساتھ بڑا معاہدہ

رواں سال 5 جون کو سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر سمیت دیگر عرب ریاستوں کی جانب سے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزامات پر قطر کا بائیکاٹ اور تعلقات منقطع کرلیے گئے تھے لیکن اب قطر نے اپنا دفاع مضبوط بنانے کے لیےبرطانیہ کے ساتھ بڑا معاہدہ طے کر لیا.قطر نے

مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کر لیا گیا

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا ۔سعودی میڈ یا کے مطابق میونسپلٹی نے النصر محلے کے پرانے گھر میں قائم ایک گودام کا پتہ لگایا ہے جہاں قرآن کریم کے نسخے، اسلامی کتابیں اور ملاوٹی زمزم ذخیرہ تھے۔ میونسپلٹی نے ٹویٹر کے اپنےاکانٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح

امریکہ نے پاکستان سے متعلق سخت فیصلہ کر لیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے متعلق نئی پالیسی متعارف کراتے ہوئے پاکستان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ امریکا اور پاکستان کے تعلقات اس وقت کافی کشیدہ ہیں جس کا اندازہ اس بات سے ہوسکتا ہے کہ ٹرمپ کی تنقید کے بعد اسلام آباد حکومت نے احتجاجاً گزشتہ ماہ امریکی دفتر خارجہ کی جنوبی ایشیا

اگر سوچی نے فی الفور آپریشن نہ روکا تو کیا ہوگا

(تحریک نیوز ڈیسک)نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس روہنگیا مسلمانوں کیخلاف فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے۔ برطانوی میڈیا کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ اگر سوچی نے فی الفور آپریشن نہ روکا تو خوفناک سانحہ جنم

بھارت کا پاکستان کے خلاف اہم قدم

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی سازشیں جاری ہیں. اس کے علاوہ نریندر مودی کل دنیا کے دوسرے بڑے ڈیم کا افتتاح کریں گے۔ مودی نے ڈیم کی گہرائی 127 میٹر رکھی تھی مگر اب ڈیم کی گہرائی 127 میٹر سے بڑھا کر ایک سو 138 میٹر کردی اور نریندر