بین الاقوامی خبریں

ٹیسٹ رینکنگ میں اظہرعلی کی دودرجےترقی

(تحریک میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے اظہر علی کو بغیر کھیلے ہی دودرجے ہی ترقی مل گئی۔ دو درجے ترقی سے اظہر علی نے ساتویں پوزیشن سنبھال لی جبکہ ایک درجہ بہتری سے بولرز رینکنگ میں یاسر شاہ 14 ویں نمبر پر پہنچ گئے، جنوبی افریقہ کے کاگیسو ربادا نے جیمز اینڈرسن سے

آ مریکہ میں طوفانی بارشوں کے بعد مٹی اور کیچڑ کے تودوے گر گئے

( تحریک نیوز ڈیسک ) یلیفورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طوفانی بارشوں کے بعد مٹی اور کیچڑ کے تودوں سے پیش آنے والے حادثات میں کم از کم 13 افراد ہلاک جب کہ سیکڑوں لاپتہ اور زخمی ہوگئے ہیں۔ دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح امریکا بھی موسمیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر ہے، جس

کئی اقسام کے وائرسوں کو تباہ کرنے والے نینومیٹرتیار

( تحریک نیوز ڈ یسک) بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے نینومیٹر جسامت والے انتہائی مختصر ذرّات یعنی نینو پارٹیکلز کو اس قابل بنالیا ہے کہ اب وہ کئی اقسام کے وائرسوں کو تباہ کرسکتے ہیں۔ دنیا بھر میں اب بھی متعدد اقسام کے وائرس کروڑوں افراد کو موت کے دہانے تک پہنچا رہے

روبوٹس انسانوں کی مدد کے لیے بنائے گئے

(تحریک‌ میڈیا ڈیسک)معروف ٹیکنالوجی فرم ایل جی اگلے ہفتے لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانکس شو میں اپنے تین مددگار روبوٹس پیش کررہی ہے جو انسانوں کی مدد کے لیے بنائے گئے ہیں۔ انہیں ایئرپورٹ، ہوٹلوں اور شاپنگ مال میں عوامی رہنمائی اور مدد کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ ان روبوٹ کو

دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی۔

(تحریک میڈیا ڈیسک)پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، نیلسن کے سیکسٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 247 رنز کا ہدف دیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی سے دو کشمیری شہید

(تحریک میڈیا ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں دو کشمیری شہید ہوگئے جس کے نتیجے میں دو روز میں شہدا کی تعداد 5 ہوگئی ہے کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے لارنو میں قابض بھارتی فوجیوں نے جعلی مقابلے میں مزید دو کشمیریوں کو شہید اور ایک

پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

( تحریک نیوز ڈیسک ) اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے روس کے ساتھ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان اسلحے کی خرید و فروخت اور فوجی مشقیں ہوئی ہیں، آرمی چیف کے دورہ ایران کے بعد صورتحال انتہائی سازگار ہوئی ہے، حال ہی میں پاک،

سلمان خان کورانی مکھرجی نے مشورہ دیا

(تحریک میڈیا ڈیسک)رانی مکھرجی نے دبنگ خان کو ایسا مشورہ دیا ہے جسے سن کر سب ہی حیران ہوگئے۔ رانی مکھرجی ان دنوں اپنی فلم ’ہچکی‘کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی فلم کی پروموشن کے لیے بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین شو ’بگ باس سیزن11‘ میں گئیں جہاں انہوں نے

مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے پاکستانی قومی ترانے کے احترام پر 4 کشمیری کرکٹرز کو گرفتار کرلیا

(تحریک میڈیا ڈیسک)قابض بھارتی فوج اور کٹھ پتلی انتظامیہ نے روایتی ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان سے محبت کے جرم میں 4 کرکٹرز کو گرفتار کرکے ان پر غداری کے مقدمات درج کرلئے۔ بانڈی پورہ پولیس کے سربراہ نے گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اورمنتظمین

امریکی افواج اور محکمہ دفاع ڈرون حشرات بنائیں گے

(تحریک میڈیا ڈیسک)امریکی افواج اور محکمہ دفاع نے ایک اہم مقابلے کا اعلان کیا ہے جس میں یونیورسٹی کے ماہرین اور ٹیکنالوجی کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسے ڈرون حشرات اور مشینی چمگادڑیں بنائیں جو کم سے کم انسانی مداخلت کے ساتھ فضا میں پرواز کرکے اپنے اہم امور انجام دے سکیں۔ اس