بین الاقوامی خبریں

چینی صدر کا دبنگ اعلان ، سب کو حیران کر دیا

چینی فوج دشمن کو شکست دینے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،چینی صدر فوج کو قومی یکجہتی کا خواب پورا کرنے کیلئے اپنا عظیم کردار ادا کر نے کا احساس ہے فوجی پریڈ میں سائبر جنگی ہتھیاروں سے لے کر راکٹ فورس تک کا مظاہرہ کیا گیا بیجنگ . چین کے صد ر شی جن پھنگ

پاکستانی کمیونیٹی کا دورہ ،پرتپاک استقبال ممبر نیشنل اسمبلی نے کمیونیٹی کو خوش آمدید کہا

پاکستانی کمیو نیٹی کوریا کے وفد کا نیشنل اسمبلی کا دورہ ،اس دورے میں کوریا کے مختلف شہروں کے صدور اور سنیر عہداران نے شرکت کی ،معلوماتی دورہ کی دعوت ممبر نیشنل اسمبلی پھک تے ہن نے دی تھی ،معلوماتی دورے کے دوران ممبر نیشنل اسمبلی پاکستانی کمیو نیٹی کے ہمراہ موجود رہے ،اور اسمبلی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ انہوں نے اپنے عسکری ماہرین اور فوجی جنرلز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ امریکی حکومت فوج میں کسی بھی شعبے یا عہدے پر مخنث افراد کو بھرتی کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی،مخالفین 2018تک انتظار کرے، راجہ عامر اقبال مسلم لیگ ن کوریا۔

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی،مخالفین 2018تک انتظار کرے، راجہ عامر اقبال مسلم لیگ ن کوریا۔ سازشیں کرنے والوں کی تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔چوہدری نثار، شہباز شریف سمیت مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت متحد ہے۔الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے ۔یہ سارا ڈرامہ سینٹ الیکشن کی وجہ سے رچایا گیا ہے وزیر اعظم

کوریا بزنس ایسوی ایشن کے الیکشن کا میدان سج گیا

کوریا بزنس ایسوی ایشن کے الیکشن کا میدان سج گیا۔سابق صدر مدثر علی چیمہ اور تھیگو زون کے صدر مہر سرور اور سابق جنرل سیکرٹری صابر خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ کوریا پاکستان بزنس ایسوی ایشن کے انتخابات کا حتمی اعلان کردیا گیا ہے ،کاغذات نامزدگی کی آخری تاریخ 16جولائی مقرر کردی گئی

پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی: ’چار انڈین فوجی ہلاک، دو مورچے تباہ‘

راولپنڈی (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے 4 انڈین فوجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ ان کی دو چوکیاں بھی تباہ کردیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید برہان مظفر وانی کی پہلی

لندن کا فنس بری پارک حملہ

یہ 18 جون کی بات ہے، لندن کے علاقے، فنس بری پارک (Finsbury Park)میں واقع مسجد سے سیکڑوں مسلمان تراویح پڑھ کر نکلنے لگے۔ وہ فٹ پاتھ پر چلتے باتیں کرتے اپنے گھروں کی جانب گامزن تھے کہ اچانک ایک سفید وین ان پر چڑھ دوڑی۔ فٹ پاتھ پر گامزن لوگوں میں ہلچل مچ گئی۔

قطر کے حقوق کا ہرقیمت پر تحفظ کیا جائےگا. ترکی

ترکی نے کہا ہے کہ قطر کے حقوق کا ہرقیمت پر تحفظ کیا جائےگا، یہ بات ترکی کے وزیر دفاع فکری اسحاق نے قطری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی، ترک وزیر دفاع نے انقرہ میں وزارت دفاع کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں کہاکہ خلیجی ممالک آپس میں بھائی بھائی ہیں

روسی صدر نے ٹرمپ کو فتح دلانے کے لیے آپریشن کا حکم دیا تھا

ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدارتی انتخابات سے بہت پہلے ہی سی آئی اے کے علم میں تھا کہ روسی صدر نے ٹرمپ کو فتح دلانے کے لیے آپریشن کا حکم دیا ہے۔ اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے کے پاس گزشتہ سال

امریکہ کا پاکستان پر پھر دہشت گردوں کی حمایت کا اعلان

نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں اور فرنٹ لائن کے کردار کو نظر انداز کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک سمیت افغان عسکریت پسند گروپوں کو پاکستان کی معاونت حاصل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے افغانستان