بین الاقوامی خبریں

امریکی سنیٹر کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی تعریف ، پاک امریکہ قریبی تعاون پر زور

امریکی سنیٹر کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی تعریف ،علاقائی امن اور استحکام بڑھانے کیلئے پاک امریکہ قریبی تعاون پر زور واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی سنیٹر لنڈسے گراہم نے دہشتگردی کے خاتمے پر پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے علاقائی امن اور استحکام بڑھانے کیلئے امریکہ اور پاکستان کے مابین قریبی تعاون پر زوردیا۔

مسئلہ کشمیر پرچینی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، چینی وزارت خارجہ

سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے پاکستان کے ساتھ ملکر کام جاری رکھیں گے ، یہ معاشی تعاون کامنصوبہ ہے، اس سے نہ صرف دونوں ملکوں کے عوام بلکہ پورے خطے کوفائدہ پہنچے گا، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچھون اینگ بیجنگ (ویب ڈیسک ) چین نے کہاہے کہ چین ، پاک اقتصادی راہداری منصوبوں

لندن حملوں پر جائما خان بھائی سے لڑ پڑیں

لندن حملوں کے بعد امیگریشن پالیسی کے حوالے سے دونوں بہن بھائی ٹویٹر پر آمنے سامنے آگئے۔ جمائما خان کے بھائی 36سالہ بین گولڈ سمتھ نے ٹویٹر اکاوئنٹ پر پیغام لکھا کہ ’’ ہم نے دریا کیلیے کتنا خون مقرر کر رکھا ہے ؟ اورہمیں کب سمجھ آئے گی کہ بڑی تعداد میں مہاجرین کی

لندن برج پر حملے پاکستانی نژاد خرم بٹ اور رشید رضوان نے کئے ،برطانوی میڈیا

برطانوی پولیس نے ہفتے کی رات لندن برج پر جان لیوا حملوں میں شامل دو افراد کے نام ظاہر کر دیئے ہیں جبکہ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حملوں کا ماسٹر مائنڈ پاکستانی نژاد ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن برج پر حملہ کرنے والے ایک شخص 27 سالہ خرم بٹ تھا جو

دہشت گردوں کی حمایت کا الزام ، 7 ملکوں نے قطر سے قطع تعلق کر لیا

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، یمن، لیبیا اور مالدیپ نے قطر کے ساتھ اپنے باہمی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اسے عرب فوجی اتحاد سے بھی خارج کردیا، جس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے۔ عرب ممالک نے قطر پر خطے کو غیر مستحکم کرنے کا الزام لگایا ہے۔

ملک میں دہشت گردی نہیں ہونے دیں گے .تھریسامے

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو شکست دینا بہت بڑا چیلنج ہے لیکن ہم انتہا پسندی اور دہشت گردی کی ذہنیت کو پنپنے نہیں دیں گے۔ برطانوی دارالحکومت لندن کے علاقے لندن برج پرہونے والے پرتشدد واقعے اور اس میں 7 افراد کی ہلاکتوں پربرطانوی حکومت کی جانب سے کوبرا ایمرجنسی

امریکی شہر میں حملہ 5 افراد ہلاک

خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کے صنعتی علاقے میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 5 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آور نے بعد خود کو بھی گولی مارکر خود کشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور صنعتی علاقے میں واقع کمپنی میں ملازم

سعودی عرب میں دھماکہ ، 2 افراد ہلاک

سعودی عرب کے مشرقی شہر قطیف کی شاہراہ پر بارود سے بھری کار کو دھماکے سے اڑادیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا انتہائی زوردار تھا جس کی آواز دور دورتک سنی گئی، دھماکے کے بعد پولیس اورسیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے

مجھے فیس بک نے ہرایا . ہیلری

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں ایک ٹیکنالوجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے کہا کہ صدارتی انتخاب میں انکی شکست کی ایک وجہ فیس بک پر جھوٹی اور غلط خبریں تھیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جعلی خبریں ووٹروں کی آرا پر اثر انداز ہوئیں جبکہ مخالفین نے قطعی

امریکہ اور برطانیہ قابل اعتبار نہیں رہے . جرمنی

جرمن شہر میونخ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے ’بریگزٹ‘ اور ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد سے امریکا اور برطانیہ یورپ کے قابل اعتماد ساتھی نہیں رہے۔ یورپ کو اب اپنے فیصلے خود کرتے ہوئے اپنی قسمت