بین الاقوامی خبریں

افغانستان سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں ہونے والے حملوں کی مذمت

ایک جانب جہاں پاکستان اور افغانستان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی (اے پی اے پی پی ایس) کے تحت، دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی بہتری اور یکجہتی کے فروغ کے لیے ٹھوس لائحہ عمل مرتب کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں وہیں دونوں اطراف سے الزامات کا نہ تھمنے والا سلسلہ بھی

جعلی فیس بک اکاؤنٹس پاکستانی انتخابات کے لیے خطرہ ہے. مارک زکر برگ

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان، بھارت اور برازیل سمیت کئی ممالک میں انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے لیے ہماری پہلی ترجیح سابقہ غلطی کو سدھارنا ہے کیونکہ جعلی اکاؤنٹس سے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی

جاپان میں زلزلے کے جھٹکے. 3افراد زخمی

جاپان کے مغربی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے ہیروشیما شہر سے 60 میل دور ہونشو جزیرہ متاثر ہوا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ جاپان میں آنے والے اس زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 1ریکارڈ

مغربی مورخین نے برطانوی ملکہ کے بارے میں یہ کیا تہلکہ انگیز انکشاف کردیا:

تاریخ میں پہلی مرتبہ تحقیق کاروں نے ایک تہلکہ خیز انکشاف کیا کہ برطانوی ملکہ الزبتھ کا شجرہ نسب حضرت محمد سے ملتا ہے.میل آن لائن کے مطابق مغربی مورخین نے دعویٰ کیا ہے کہ ملکہ الزبتھ قرون وسطیٰ کے ان مسلم حکمرانوں کی نسل میں سے ہے جن کا شجوہ نسب حضرت محمد سے

سعودی ولی عہد نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا-

سعودی ولی عہد نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ محمد بن سلمان نے اعترا ف کرتے ہوئے کہا کہ سرد جنگ کے زمانے میں روس کا مقابلہ کرنے کے لیے مغرب کے کہنے پر وہابی ازم کو فروغ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد نے وہابیت کی سعودی پشت پناہی کے حوالے

سعودی ولی عہد نے ایسا اعلان کر دیاکہ پوری دنیا میں کھلبلی مچگئی.

سعودی وزیر دفاع اور ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر ایران ایٹم بم بنا سکتاہے تو سعودی عرب بھی بنائے گا ۔سعودی عرب کی جانب سے اس خواہش کا اظہار کیا گیا تھا کہ وہ امن کیلئے ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کرنا چاہتے ہیں تاہم یہ بات واضح نہیں

امریکی بحریہ کا ایف اے 18 جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا. دو افراد ہلاک

امریکی بحریہ کا ایف اے 18 جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ریاست فلوریڈا کے ساحل پر ویسٹ نیول ایئر اسٹیشن کے قریب امریکی نیوی کا ایف اے 18 سپر ہارنیٹ جیٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جلد ملاقات ہو گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان مئی میں ملاقات کریں گے۔ یہ مہینوں کی تند و تیز بیان بازی کے بعد حیرت انگیز پیش رفت ہے۔ اس ملاقات کی خبر سب سے پہلے جنوبی کوریا کے حکام نے وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کے بعد دی۔ انھوں

دنیا کی سب سے بڑی جنگی طاقتوں میں ’انڈیا چوتھے نمبر پر

فوجی طاقت کے اعتبار سے انڈیا دنیا میں چوتھی سب سے بڑی جنگی طاقت بن چکا ہے۔ جنگی ہتھیاروں کی موجودگی، دفاعی ساز و وسامان کی نوعیت اور مسلح افواج کی نفری کی بنیاد پر انڈیا، امریکہ، روس اور چین سے پیچھے ہے جبکہ فرانس اور برطانیہ انڈیا سے پیچھے جا چکے ہیں۔ دنیا کی

پاکستان مخالف ناکام ، خارجہ پالیسی رنگ لے آئی

منی لانڈرنگ کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس پیرس میں ہوا۔ امریکا اور برطانیہ نے اجلاس کے دوران پاکستان کو دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت روکنے میں ناکام ممالک میں شامل کرنے کی قرارداد پیش کی تاہم اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے قرارداد منظور نہ ہوئی، جس کے نتیجے میں