بین الاقوامی خبریں

امریکی افواج اور محکمہ دفاع ڈرون حشرات بنائیں گے

(تحریک میڈیا ڈیسک)امریکی افواج اور محکمہ دفاع نے ایک اہم مقابلے کا اعلان کیا ہے جس میں یونیورسٹی کے ماہرین اور ٹیکنالوجی کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسے ڈرون حشرات اور مشینی چمگادڑیں بنائیں جو کم سے کم انسانی مداخلت کے ساتھ فضا میں پرواز کرکے اپنے اہم امور انجام دے سکیں۔ اس

جاپان میں ایک مچھلی 3 لاکھ 23 ہزار ڈالر میں فروخت

(تحریک میڈیا ڈیسک)مچھلی پاکستانی کرنسی میں 3 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ جاپانی عوام سمندری خوراک رغبت سے کھاتے ہیں اور اس کے لیے بے دریغ رقم خرچ کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ سال کے آغاز میں جاپان کے مچھلی بازاروں میں بہترین سمندری جان داروں کی نیلامی ہوتی ہے جس میں ہزاروں سے

یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی اتحاد کا جنگی طیارہ تباہ کرنےکا دعویٰ کیا

(تحریک میڈیا ڈیسک)یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی اتحاد کا جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمن کے صوبے ساعدہ میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کے دوران سعودی عرب کی سربراہی میں اتحادی ممالک کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارہ فنی

برطانیہ میں لوگ تیزی سے اسلام قبول کر ر ہےہیں۔

(تحریک میڈیا ڈیسک)برطانیہ میں عام افراد تیزی سے اسلام کی جانب راغب ہورہے ہیں گزشتہ چند برس میں ایک لاکھ سے زائد افراد دینِ حق قبول کرچکےہیں۔ ان میں اکثریت سفید فام نوجوان خواتین کی ہے جبکہ گزشتہ برس55000 سے زائد برطانوی دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔ گزشتہ11 برس کے مقابلے میں برطانیہ میں

کلبھوشن کی خبر شائع کرنے والے بھارتی صحافی لاپتہ

( تحریک میڈیا گروپ ) اسلام آباد: بھارت میں سچ بولنا بھی جرم بن گیا، بھارتی اخباد دا کوئنٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کلبھوشن یادو ملک کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ انالیسز ونگ (را) کا ایجنٹ تھا جو اپنی نااہلی کی وجہ سے مار کھا گیا اور پکڑا گیا۔ کلبھوشن یادو سے

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو دچہکہ

(تحریک میدیا گروپ) پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 316 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم 32 ویں اوور کے دوران بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا۔ اس وقت پاکستان کا اسکور 6 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز تھا۔ کریز پر اوپنر فخر زمان 82

بیلسٹک میزائل سے حملہ کرنے کی کوشش

(تحریک میڈیا گروپ)یمن سے ایک بار پھر سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ یمن سے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی صوبے نجران کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا تاہم سعودی ایئرڈیفنس فورسز نے یمن سے آنے والے بیلسٹک میزائل

آج دنیا بھر میں کشمیریوں کے لیے یوم حق خودارادیت منایا گیا-

(تحریک میڈیا گروپ) آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم حق خودارادیت منایا۔ اس سلسلے میں ریلیاں نکالیں گئیں، جلسے جلوس کا اہتمام کیا گیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا

دو اداکاروں کی شادی کی ویڈیووائرل

ممبئی: اپنی پہلی ہی فلم ’ہیروپنتی‘ کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف اور بالی ووڈ میں نئی نئی انٹری دینے والی اداکارہ دیشا پٹانی کے درمیان عشق کی خبریں کافی عرصے سے میڈیا پر گردش کررہی تھیں اور اب دونوں فلم باغی کے سیکوئل میں جلوہ گر ہورہے

دونوں ملکوں کے درمیان تعاون تقریباً ختم ہو چکا- وزیر دفاع

(تحریک میڈیا گروپ) اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔ وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون تقریباً ختم ہو چکا ہے اور پاکستان میں امریکی آپریشن کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا جب کہ دونوں کا