قومی خبریں

حمزہ شہباز کی نواز شریف سے جیل میں ملاقات، نواز شریف بار بار حمزہ سے کیا پوچھتے رہے؟

حمزہ شہباز نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میاں نواز شریف جیل میں ملاقات کے موقع پر اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی صحت کے بارے میں پوچھتے رہے لیکن ہمارے پاس انہیں بتانے کے لیے کچھ بھی نہیں تھا . حمزہ شہباز نے کہا کہ مجھے اپنی بہن

نگران حکومت کو برا بھلا کہنا مہنگا پڑ گیا، شہباز شریف، سعد رفیق اور ایاز صادق بڑی مشکل میں پھنس گئے

سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج نے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج فیاض احمد بٹر نے میاں محمد شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق اور سردار ایاز صادق کیخلاف مقدمے کی سماعت سات اگست تک ملتوی

ڈالر کی بڑھتی قیمت کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟

ڈالر کی قیمت آج 128 روپے 75پیسے تک پہنچ گئی جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 3 سے

چیف جسٹس ثاقب نثار ہنزہ ویلی میں کیا کررہے ہیں؟ ویڈیووائرل

چیف جسٹس ان دنوں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گلگت بلتستان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ ان کا پاکستان کے ان خوبصورت علاقوں کا دورہ پانچ روز پر محیط ہے جس میں وہ بھرپور طریقے سے زندگی جیتے ہوئے نظر آرہے ہیں جس کا واضح ثبوت ہنزہ ویلی سے سامنے آنے والی ویڈیو ہے۔ سوشل میڈیا

(ن)لیگ کا اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کی سیاسی وابستگی پر تحفظات کا اظہار،سعید اللہ گوندل کا تعلق کہاں سے ہے ؟

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کو تبدیل کرنے کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اعلیٰ حکام سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے ان تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کا تعلق ضلع منڈی بہاؤالدین اور

نوازشریف کا شکوہ، اگر کوئی معاہدے ہوچکے تھے تو یہ بات ان کے علم میں کہیں نہیں آئی۔

نوازشریف اور مریم نواز کو عدالت سے سزاؤں کے بعد مجرمان کے حق میں مظاہرے اور ریلیاں نہ کرنے سے متعلق مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف کے ایک ذمہ دار ادارے کے ساتھ معاہدہ کا انکشاف ہوا ہے- (ن)لیگ کی جانب سے اڈیالہ جیل کے باہر یا کسی سڑک پر نوازشریف اور مریم نواز کے حق

نواز شریف نے اپنے حصے کا کام کر دیا، 13 جولائی کے شاندار مظاہرے پر قوم کے شکرگزار ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہاکہ لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے- 25جولائی کوعوام شیر پر مہر لگائے گی- 13 جولائی کے شاندار مظاہرے پر قوم کے شکرگزار ہیں، نواز شریف نے اپنے حصے کا کام کر دیا اب قوم اپنا فرض ادا کرے گی۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے کارکنوں سے ملاقات کے

حکومت میں آنے کے بعد عمران خان وہ ایسا کون سا کام کرے گا جو آصف زرداری اور نواز شریف بھی کر چکے ہیں؟ کامران خان نے شرط لگا لی

معروف صحافی کامران خان نے شرط لگاتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو اگر حکومت ملی تو وہ قرضہ لینے کے لیے دوڑ پڑیں گے- انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ایم کے لیے پسندیدہ عمران خان کے یقینی حلف اٹھانے میں دو ہفتے ہیں، نہ

اب جانور بھی سیاست کی بھینٹ چڑھنے لگ گئے-

سیاستدان انتخابی مہم کے دوران بے لگام ہو چکے ہیں- کوئی کسی کو گدھا کہہ رہا ہے تو کوئی کسی کو بے غیرت کہنے میں مصروف ہے اور کوئی کسی کو طوائف کی اولاد کہہ رہا ہے، ایسے میں ایک گدھا بھی سامنے آ گیا ہے جس پر کسی نے نواز لکھ کر اسے تشدد

جو پنجاب کا رہنے والا عمران خان کو ووٹ دے گا وہ ’’بے غیرت‘‘ ہو گا، ایاز صادق

سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پنجاب کا رہنے والا عمران خان یا پی ٹی آئی کو ووٹ دے گا وہ بے غیرت ہو گا، ہم باغیرت ہیں اور ہم ثابت کریں گے کہ ہم باغیرت لوگ ہیں تو عمران خان کس منہ سے