قومی خبریں

“مجھے جیل سے نکالو، ہم ملک سے باہر چلیں جائیں گے” نواز شریف نے ہتھیار ڈال دئیے

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز شریف نے ایک اور این آر او کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے اور مقتدر حلقوں تک پیغام پہنچا دیا ہے کہ ان کو جیل سے باہر نکالا جائے وہ ہمیشہ کیلئے ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے

پورے پاکستان میں چھٹی کا اعلان لیکن۔۔!!! گھر میں مت بیٹھیں بلکہ ووٹ ڈالنے کیلئے باہر نکلیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 25 جولائی کو عام انتخابات والے دن ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے روز چھٹی کا نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے۔ جس کے مطابق 25 جولائی کو تمام سرکاری، نیم سرکاری، خود مختار اور نجی ادارے بند رہیں

بینظیر بھٹو کے خاندان کے افراداپنے ووٹ کہاں کاسٹ کرینگے؟

بینظیر بھٹو شہید کا خاندان کل بدھ کو الیکشن 2018 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے لاڑکانہ اور نوابشاہ اپنے اپنے حلقوں میں جائیں گے تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور بختاور بھٹو اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے نوابشاہ جائیں گے جبکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اپناحق رائے دہی استعمال کیلئے اپنے

نواز شریف کی لندن میں اوپن ہارٹ سرجری اصلی تھی یا نقلی؟ اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کرنیوالے میڈیکل بورڈ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا.

نجی ٹی وی نے نواز شریف کا طبی معائنہ کرنے والے میڈیکل بورڈ کے ذرائع کے حوالے سے نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری کی تصدیق کی ہے اور ان کے دل کی حالت کو بہت خراب قرار دیتے ہوئے ان کے جیل میں رہنے کو خطرناک قرار دیدیا ہے۔ نواز شریف نے چند ماہ

مریم نواز اڈیالہ جیل میں لیکن ان کے نام پر اسلام آباد میں کیا کھیل کھیلا جارہا ہے؟پولیس حرکت میں آگئی

انتخابات 2018ء میں غیر قانونی گاڑیوں کا استعمال جاری ہے لو ہی بھیر پولیس نے خود کو نوازشریف کی صاحبزادی کا دست راست ظاہر کرنے والے نوسرباز یاسر مہدی کی گاڑی کو تھانے میں بند کردیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے غیرقانونی گاڑیوں کے الیکشن میں استعمال کئے جانے کے خلاف کارروائی

اکرام اللہ خان گنڈا پور پر خوفناک خودکش حملے کی ذمہ داری کس تنظیم نے قبول کر لی

انتخابی مہم کے دوران خودکش حملے میں شہید ہونیوالے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر سردار اکرام اللہ خان گنڈہ پور پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خراسانی گروپ نے قبول کر لی۔ میڈیا ہاؤسزکو جاری بیان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا

نوازشریف کی کڈنی فیل ہونے کا خدشہ، اڈیالہ جیل میں حالت خراب ، فوراً ہسپتال منتقل کرنے کی تیاریاں،

معروف صحافی جاوید چودھری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کئے ہیں، انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے نوازشریف کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیا ہے، ان کے جسم میں پانی کی شدید کمی پیدا ہوچکی ہے میڈیکل بورڈ نے ہیلتھ سیکرٹری

نوازشریف ایک نشہ، حنیف عباسی منشیات فروش ہے، جیل میں نشے اور نشئی کی جوڑی خوب جمے گی .

نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سزا سنائی تھی۔ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں نواز شریف کو 10 سال، مریم نواز کو 7 سال جبکہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایک سال قید بامشقت کی سزا سنا ئی تھی۔ اس وقت مریم نواز اور نواز شریف پاکستان میں موجود

پاکستان اور سعودی عرب میں اس بار ایک ہی روز عید الاضحی ہونے کا امکان،

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب میں اس بار ایک ہی روز عید الاضحی ہونے کا امکان ہے اور ممکنہ طور پر عیدالاضحی 22اگست کو ہو گی۔ ماہر ین فلکیات کے مطا بق ذی الحج کا چاند 12 اگست کی شام نظر آئے گا جس کے باعث یکم ذی الحج 13 اگست اورعید الاضحی

بلوچستان ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا.

بلوچستان ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا ہے اور چمن کے علاقے مال روڈ پر موٹر سائیکل کنٹرول بم کا دھماکہ کیا گیا ہے جس کے بعد علاقے سے فائرنگ کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ چمن کی مال روڈ پر ایک دکان کے سامنے کھڑے موٹر سائیکل میںدھماکہ خیز مواد کے ذریعے ریموٹ