قومی خبریں

کمانڈوہوتا توبہادری دکھاتا آجاتا، کمانڈو ہو کرخوف کھا رہا ہے. چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کمانڈوہوتا توبہادری دکھاتا آجاتا، کمانڈو ہو کرخوف کھا رہا ہے ملک پر قبضہ کیا لیکن خوف نہیں کھایا. چیف جسٹس نے کہا کہ ملک واپس آئیں ورنہ کاغذات نامزدگی کی جانچ نہیں ہونے دیں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق کیس

میں نواز شریف نہیں، میرے خلاف بھی فیصلہ آتا تو قبول کرتا. شیخ رشید

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں راولپنڈی کا ہوں ، ساری دولت راولپنڈی میں ہے، شیخ رشید نے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف میں آرہا ہوں ، لیاقت باغ میں 22تاریخ کو این اے 60 کا جلسہ کروں گا،اور 23 کو این اے

شیخ رشید الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا.

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جسٹس شیخ عظمت سعید شیخ کی اہلیت کے حوالے سے کیس کا انتہائی مختصر فیصلہ سنایا اور شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما شکیل اعوان کی درخواست خارج کردی۔ شکیل اعوان نے شیخ رشید پر کاغذات نامزدگی میں

DigiSkills رجسٹریشن اب اوپن ہیں!

DigiSkills ویب سائٹ پربلکل مفت پروگرام سیکھنے کے لئے رجسٹریشن کروایں. (http://digiskills.pk) 1 ملین افراد کو تربیت دینے کے لئے DigiSkills پروگرام پاکستان کا پہلا سرکاری پس منظر پروگرام ہے جس میں ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت کے ذریعے فریقین کی تربیت اور پاکستان کو بااختیار بنانا ہے. DigiSkills پروگرام کا مقصد ہمارے نوجوان، فری لانسرز،

عمران “خان تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار” مدینہ منورہ پہنچتے ہی کپتان کے حق میں نعرے لگ گئے.

عمران خان گزشتہ روز اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیےسعودی عرب روانہ ہوئے۔اس موقع پر عمران خان کے ہمراہ ان کے قریبی دوست زلفی بخاری ، عون چودھری اور علیم خان بھی موجود تھے۔عمران خان مدینہ منورہ پہنچے تو وہاں موجود لوگوں نے ان کو دیکھتے ہی نعرے بازی

دیکھتے ہیں پرویز مشرف کی بہادری کہ وہ آتے ہیں یا نہیں۔ چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا.

چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی راہ کی تمام رکاوٹیں دور کریں، سابق صدر آئیں اور اپنی طاقت دکھائیں، دیکھتے ہیں انکی بہادری کہ وہ آتے ہیں یا نہیں۔ عدالت نے وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کوایف آئی اے سے تعاون کرنے کاحکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین

زینب کے قاتل عمران کی سزائے موت کیخلاف اپیل پرسپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا.

سپریم کورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ زینب کے قاتل مجرم عمران نے سزائے موت کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کررکھی تھی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ نے

روزے 29ہونگے یا 30؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے اعلان کردیا.

شوال کا چاند جمعرات 14 جون 2018 ءکی شام دکھائی دینے کا امکان نہ ہونے کے برابر اس لئے رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا اور عیدالفطر 16 جون کو منائے جائیگی ۔ سیکرٹری جنرل رویت ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی کی جانب سے بیان جاری ،تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل رویت ہلال

سپریم کورٹ نے عوام کو خوش کردیا 100 روپے کے کارڈ پرکتنا بیلنس ملے گا؟ شاندار فیصلہ

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈ پر عائد ٹیکس معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ میں موبائل کارڈ پر ٹیکس کیس کی سماعت ہوئی جس میں سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا کہ تمام موبائل کارڈز پر عائد ٹیکس معطل کیا جاتا ہے ۔موبائل کمپنیز اور ایف بی آر ان لوگوں سے ٹیکس کیسے لے

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈ پر سروس چارجز ، ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی معطل کردی

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈ پر سروس چارجز اور ٹیکس معطل کردیئے اس کے علاوہ ایکسائز ڈیوٹی بھی معطل کردی۔فیصلے پر عملدرآمد پرسوں رات 12 کے بعد ہوگا۔دوران سماعت چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ موبائل کمپنیاں سروس چارجز اپنے طور پر وصول کر رہی ہیں،اس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔