قومی خبریں

عمران خان اب وزیر اعظم نہیں بن سکتے کیونکہ۔۔!!! الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا،

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے این اے 53 اور این اے 131 سے کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دئیے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے تاہم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 2 حلقوں سے کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لئے گئے ہیں عمران

عامر لیاقت 4 بجے پیش ہوں ورنہ ان کیخلاف۔۔۔!!!چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا،

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈاکٹر عامر لیاقت کو 4 بجے طلب کر لیااور ان کے خطاب کے کلپ طلب کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ یہ ایک

قطریوں کی نواز شریف سے دوستی ختم کر کے عمران خان سے دوستی کرلی، دورے کی دعوت دیدی!

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد نے عمران خان کو دورے کی دعوت دے دی، امیر قطر کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد کا پیغام۔ پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی تھی۔ اس سلسلے میں

پاکستانیوں کے خفیہ غیر ملکی اثاثوں کی مالیت کتنے سو ارب ڈالرز نکلی؟ حیران کن انکشافات

پاکستانیوں کے خفیہ غیرملکی اثاثوں کی مالیت 350 ارب ڈالرز (43 کھرب روپے) ہے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں پاکستانیوں کے بیرون ممالک غیرقانونی کھاتوں اور اثاثوں کی تحقیقات کرنے والے حکام نے حیران کن انکشافات کئے ہیں۔ ان کے مطابق ایمنسٹی اسکیم 2018ء کے تحت تین ماہ میں 5363 افراد نے 1003

کپتان کے کمانڈر اور پاکستان کے ممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر نے بھی گھٹنے ٹیک دئیے،

پاکستان تحریک انصاف کے متوقع وزیرخزانہ اسد عمرنے کہاہے کہ ستمبر تک پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا جبکہ ملکی معشیت کولاحق مسائل کے حل کیلئے ڈالربانڈز کے اجرا سیمت دیگر آپشنز بھی زیر غور ہیں۔ایک خصوصی انٹرویو میں متوقع وزیرخزانہ اسد عمر نے ملکی معشیت کولاحق مسائل کے

افغانستان میں اس طرح امن کبھی بھی نہیں آ سکتا، کپتان کا امریکی سفیرکو دو ٹوک اعلان

عمران خان سے ملاقات کے لیے پاکستان میں تعینات قائم مقام امریکی سفیر جان ہُوور بنی گالہ پہنچ گئے اور انہوں نے عمران خان سے ملاقات میں انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ قائم مقام امریکی سفیر کی قیادت میں امریکی سفارتی وفد نے عمران خان سے ملاقات کی، اس ملاقات میں پاک

ن لیگ نے خاموشی سے بڑا کام کردکھایا، پنجاب میں ایک بار پھر اقتدار میں آنے کی تیاریاں مکمل، حمزہ شہبازوزیراعلیٰ ہونگے،

سلم لیگ (ن )کے رہنما، سابق وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں نمبر گیم حوصلہ افزا ہے اور انشااللہ حکومت بنائیں گے، پنجاب میں حمزہ شہباز ہی وزیر اعلی ہوں گے، مرکز میں مختلف جماعتوں کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے اوربڑا بریک تھروہوگا۔ مرکزی سیکرٹریٹ میں

پاکستان مالا مال ہو گیا، امریکی کمپنی کی ایران کے بارڈر سے پانچ ہزار میٹر کے فاصلے پر پاکستانی علاقے میں کھدائی، زمین سے ایسی چیز نکل آئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا

ہمارے ملک میں معدنیات کے بے شمار خزانے موجود ہیں لیکن ان کی تلاش کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے، ایک موقر انگریزی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق نگران وزیرخارجہ و میری ٹائم افیئرز عبداللہ حسین ہارون نے ایک ایسا خزانہ ملنے کی خوشخبری سنائی ہے کہ اگر نکال لیا گیا تو ہمارے ملک

نوازشریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ ن کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاں،

پشاورہائیکورٹ میں نواز شریف کے خلاف درخواست دائر کردی گئی، مسلم لیگ ن سے نواز شریف کا نام ختم کرکے دوبارہ پاکستان مسلم لیگ رکھنے کی استدعا کی گئی ہے ۔ پشاور ہائیکورٹ میں نواز شریف کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف نے مسلم لیگ کو اپنے نام

حسین نواز پاکستان آ کر یہ کام کر دیں، نواز شریف بری ہو جائیں گے، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب نے حیرت انگیز طریقہ بتا دیا،

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کے خلاف ریفرنسز منتقلی درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر جج محمد بشیر کی عدالت میں اصرار کرتے ہوئے شریف فیملی کے خلاف تینوں ریفرنسز کو الگ الگ نوعیت کا قرار دیا ہے۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل