قومی خبریں

کیا عمران خان واقعی عدالت کے لاڈلے ہیں؟

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ عمران خان عدالت کے لاڈلے نہیں ہیں. مریم اورنگزیب کیوں یہ بیان دے رہی ہیں؟ عمران خان کو ہم نے رعایت دی؟ آپ کیوں عدالتوں کو بدنام کرنا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا وفاقی وزیر برائے کیڈ طارق فضل چوہدری کو روسٹرم پر بلا کر

نیب نے نوازشریف کو دوبارہ طلب کر لیا.

نواز شریف کو نیب نے پہلے بھی غیرقانونی سڑک بنانے پرطلب کیا تھا لیکن وہ بیرون ملک چلے جانے کی وجہ سے پیش نہیں ہوئے تھے. اس حوالے سے نیب نے نواز شریف کو نوٹس بھی جاری کر دیا ہے۔ نیب کی جانب سے 17 سوالات تیار کئے گئے ہیں جن سے متعلق ان سے

نواز شریف کی معنی خیز گفتگو.

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آمروں کے دور میں ایسا نہیں دیکھا جو اب ہو رہا ہے. اس سے زیادہ حالات کیا خراب ہوں گے، آج سی ای سی کا اجلاس اسی لیے بلایا ہے۔ میاں نواز شریف نے احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی مگر معنی خیز گفتگو کی،

نیب نے حمزہ شہباز کو طلب کرلیا.

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں طلب کرلیا۔ نیب اعلامیے کے مطابق حمزہ شہباز کو صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں 18 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے جبکہ نیب لاہور کی جانب سے ان کو نوٹس بھجوا دیا

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں مریم، حسن اور حسین نواز کے بیانات کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔ ملزمان کے بیانات عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے پر خواجہ حارث نے اعتراض کرتے ہوئے کہا مریم نواز کا نام اس ریفرنس میں شامل نہیں، حسن اور حسین نواز بھی اس عدالت کے سامنے نہیں، ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا

نیب ایک مرتبہ پھر میدان میں آگیا، نوازشریف کیخلاف بھارت منی لانڈرنگ کی تحقیقات.

قومی احتساب بیویورو نے وضاحتی بیان میں کہا کہ نیب نے میڈیارپورٹ پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا فیصلہ کیا. نیب کی جاری کردہ پریس ریلیز ایک میڈیارپورٹ کہ منی لانڈرنگ کی رقم کب واپس لائی جائے گی کے عنوان سے نجی اخبار میں یکم فروری 2018ء کوشائع کالم کے تناظر میں جاری کی گئی۔

جعلی ڈگری کیس، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سپریم کورٹ طلب.

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ایئر لائنز کے جعلی ڈگری کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی ایئر بلیو کے سی ای اوکی حیثیت سے عدالت میں پیش ہوں،بطور وزیراعظم نہ آئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ایئرلائنزکے ملازمین کی جعلی ڈگریوں کے معاملے کی سماعت کی

چیف جسٹس کا سینٹرل جیل پشاور اور دماغی امراض کے اسپتال کا دورہ .

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سینٹرل جیل پشاور اور ملحقہ دماغی امراض کے اسپتال کا دورہ کیا، انہوں نے اسپتال میں صفائی کی ناقص صورتحال اور جیل میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے سینٹرل جیل کے اندر اسپتال کی موجودگی پر سوال

کرپشن اور لوٹ مار شریف خاندان کی شناخت بن چکی ہے۔

سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ حکمران جماعت کے سربراہ شہباز شریف ٹوپیاں تبدیل کرنے کی بجائے اپنا نام تبدیل کریں کیونکہ ملک بھر میں 18,18 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے، پورے ملک کی طرح پنجاب میں بھی بجلی کی لوڈ

نواز شریف اور بچوں کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

نواز شریف اور بچوں کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کریں گے ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف پیشی کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ واجد ضیا اپنا بیان قلمبند کرائیں گے ،