قومی خبریں

شریف خاندان کے افراد کا لندن میں جینا محال، گھر کے باہر کیسا اشتہار لگا دیا گیا، اس اشتہار پر ایسا کیا لکھا گیا ہے؟

نواز شریف اور مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے سے قبل لندن میں مقیم تھے، جب سزا سنائی گئی تو لندن میں ان کے فلیٹس کے باہر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا جو میاں نواز شریف اور مریم نواز کے اڈیالہ جیل جانے کے بعد بھی جاری ہے مگر اب یہ

امریکا چین کی نفرت کا غصہ پاکستان پر نکال رہا ہے، پاکستان کا شدید ردعمل،

نگراں وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ چین سے قرض لینے پرامریکا برا مان گیا اور اب چین کا غصہ ہم پر نکال رہا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہاکہ سابق حکومت جاتے جاتے دوسو ارب روپے کے چیک پر دستخط کرکے گئی لیکن

حسن اور حسین نوا ز کی گرفتاری، کاؤنٹ ڈاؤن شروع،

پاکستان نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نوا ز کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹر پول سے رابطہ کر لیا۔ وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد ایف.آئی.اے نے حکومت کی طرف سے انٹرپول کے ہیڈ کوارٹر فرانس کو درخواست بھیج دی ہے۔ ایف.آئی.اے کی جانب سے لکھے گئے خط میں درخواست کی گئی ہے

قرض معافی کیس کی سماعت، چیف جسٹس کا حکم جاری بڑے بڑوں کی دوڑیں لگ گئیں،

چیف جسٹس ثاقب نثار نے 54ارب روپے قرض معافی کیس کی سماعت میں رضاکارانہ قرض واپس کرنے کے خواہش مندافرادکی فہرست طلب کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ رضاکارانہ ادائیگی نہ کرنے والوں کے مقدمات بینکنگ کورٹس بھجوائے جائیں گے‘ بینکنگ کورٹس جانیوالوں کو رقم بطور سکیورٹی جمع کروانا ہوگی‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نے

عمران خان نےپرویز الٰہی کو کونسا عہدہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے؟

مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت کا کام تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا ہے، جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا نعرہ سب سے پہلے میں نے لگایا اور جس کے بعد سب لوگ مجھے چھوڑ کر چلے گئے، عمران خان نے

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں، شہبا زشر یف کے قریب ترین ساتھی ہی ان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار

صاف پانی کمپنی کا سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم اجمل وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگیا ہے- نیب کی حراست میں موجود وسیم اجمل نے صاف پانی مقدمے میں مہنگے ٹھیکے دینے کا ملبہ بھی شہباز شریف پر ڈال دیا ہے وسیم اجمل نے اپنے ابتدائی بیان ریکارڈ کروادیا ہے جس کے مطابق شہباز

ہزاروں قربانیاں دینے کے باوجود پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا… امریکہ سے اسی بات کی توقع تھی۔

امریکی کانگریس نے پاکستان کیلئے ایک سوپچاس ملین ڈالر سکیورٹی سے متعلقہ امداد کے قومی دفاعی اختیارات ایکٹ2019 کی منظوری دیدی جوکہ معمول کی امداد سے نمایاں طور پر کم ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹ نے پاکستان کیلئے سکیورٹی سے متعلقہ امداد کے قومی دفاعی اختیارات ایکٹ2019 کی دس کے

عمران خان کی بطور وزیراعظم حلف برداری کھٹائی میں پڑ گئی-

الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ عمران خان وزارتِ عظمیٰ کا حلف 11 اگست کو نہیں اٹھا سکتے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آزاد ارکان کو کسی پارٹی میں شمولیت کے لیے تین دن دیے جائیں گے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دو دن اقلیتوں اور خواتین کی مخصوص نشستوں کے فیصلے

پروٹوکول لوں گا نہ لینے دوں گا، عمران خان کا شاندار اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتہائی شاندار اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ خود پروٹوکول لوں گا اور نہ ہی کسی کو لینے دوں گا ، عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو

الیکشن کمیشن اور نادرا حکام کی نااہلی، انتخابات میں افغان شہری رکن بلوچستان اسمبلی بن گیا۔

حالیہ انتخابات میں ایک افغان شہری کامیاب ہو کر رکن بلوچستان اسمبلی بن گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے افغان شہری علی احمد کہزاد رکن بلوچستان اسمبلی بن گئے۔ معلوم ہوا ہے کہ ان کا شناختی کارڈ بھی بلاک ہے، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے علی احمد کہزاد