قومی خبریں

ن لیگ پہلے دن سے میدان میں کھڑی ہے . طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت پہلے دن کی طرح میدان میں کھڑی ہے جب کہ مخالفین کی اداروں میں تصادم کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ حسین نوازنے آئینی وقانونی حق کے تحت

نہال ہاشمی نے توہین عدالت ازخود نوٹس پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

سینیٹر نہال ہاشمی نے توہین عدالت ازخود نوٹس پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔ نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے اپنے جواب میں موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے کوئی توہین عدالت نہیں کی، ان کی تقریرکو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے، یہ معاملہ

تصویر لیک پر فیصلہ آج سنایا جائے گا . سپریم کورٹ

سپریم کورٹ تصویر لیک کے معاملے پر وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی درخواست پر آج فیصلہ سنائے گی۔ پاناما کیس کے لیے بننے والی جے آئی ٹی کی تفتیش کے دوران وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی دوران تفتیش تصوہر میڈیا پر آنے کے بعد ایک طوفان برپا ہوگیا تھا اور (ن)

حکومت میں آ کر لٹیروں کو اڈیالہ جیل میں ڈالیں گے ، عمران خان

چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف برادران آصف زرداری کے ساتھ مل کر ملک کو لوٹتے ہیں جب کہ اقتدار میں آکر کرپشن اور لوٹ مار کرنے والے کو اڈیالہ جیل میں ڈالیں گے۔ کراچی کے علاقے منظور کالونی اور محمود آباد میں تحریک انصاف کے امیدوار انجینئر نجیب ہارون

پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے عید کی چھٹیوں میں بھی کام جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے عید کی چھٹیوں میں بھی کام جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق7 جولائی سے قبل اپنا کام مکمل کرلے گی۔ واضح رہے کہ عدالت نے جے آئی ٹی کو60 دن کا وقت دے رکھا ہے اور قرار دیا

جے آئی ٹی کی درخواست کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردی۔

سپریم کورٹ نے پاناما عملدرآمد کیس میں جے آئی ٹی کی درخواست کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردی۔ جسٹس اعجازافضل خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی خصوصی بنچ پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے دوران اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراوصاف پیش ہوئے تاہم جے آئی ٹی کا

قطری فراڈ ہے ، کوئی بھاگ نہیں سکے گا ، عید کے بعد اک اور عید ہو گی . عمران خان

چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کرنے والوں کے پاس اب بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں بچا ہے اور ان کا احتساب ہو کر ہی رہے گا جب کہ عید کے بعد قو م کو ایک خوشخبری ملنے والی ہے۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے

جیل میں آپریشن . بہت کچھ برآمد

سینٹرل جیل میں رینجرز، ایف سی اورپولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران بیرکوں سے لاکھوں روپے نقد اور ممنوعہ سامان برآمد ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے کراچی سینٹرل جیل سے کالعدم تبنظیم سے تعلق رکھنے والے دو قیدیوں کے فرار کے بعد دوسری مرتبہ آپریشن کیا گیا ہے۔ ایف سی، رینجرز اور پولیس کی اس

ملک بھر سے روزے دار آج اعتکاف میں بیٹھیں گے !

لاہور ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) جہنم کی آگ سے نجات کا عشرہ آ پہنچا ، اعتکاف سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے اور گناہوں کی بخشش کا اہم ذریعہ ہے۔ ہر سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں لوگوں کی بڑی تعداد دنیا کے

پاکستان کی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے : اسحاق ڈار

ایشیائی ترقیاتی بینک توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لیے پاکستان کو آسان شرائط پرتیس کروڑ ڈالر قرض دے گا، اس حوالے سے اسلام آباد میں ہونے والے معاہدے پراقتصادی امور ڈویژن کے سیکرٹری طارق پاشا اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر شاہونگ یانگ نے دستخط کیے۔ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار