قومی خبریں

کیا حلقہ 120 میں الیکشن دوبارہ ہوں گے

120 کے لیے ضمنی الیکشن ایسی سنگین غلطی سامنے آ گئی ہے کہ الیکشن کالعدم بھی قرار دئے جا سکتے ہیں.تفصیلات کے مطابق لاہورکے حلقے 120 کے لیے ضمنی الیکشن میں ایک اوربڑی غلطی سامنے آگئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے حلقے کے ضمنی انتخاب کی حتمی فہرست میں 44 امیدوار کے نام شائع کئے جب

ریحام خان کس پارٹی میں شمولیت خواہاں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے اس کی اعلیٰ قیادت سے رابطے کئے ہیں جن کی پیپلزپارٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے۔ رابطوں کے بعد پارٹی کی مرکزی قیادت کی طرف سے انہیں تاحال مثبت جواب نہیں ملا ۔ واضح رہے کہ بی بی سی

سندھ کی سب سے بڑی بیماری کیا ہے

حیدر آباد میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ سندھ کی سب سے بڑی بیماری آصف علی زرداری ہیں جو20 سال قبل بمبینوسینما کے ٹکٹس بلیک کرتا تھے۔آج وہ کھرب پتی کیسے بن گئے ہیں۔انہوں نے عوام کا پیسہ چوری

اسحاق ڈار کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ اسحاق ڈار کو 25 ستمبر کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔ تفصیلات

مشال قتل کیس میں اہم موڑ

14 اپریل کو مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل طلبا کے ہجوم نے طالب علم مشال خان پر توہین مذہب کا الزام لگا کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا۔ہری پوری جیل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مشال قتل کیس کی سماعت ہوئی جس

رانا ثنا اللہ نے این اے 120 کے الیکشن کے متعلق کیا کہا

این اے 120 کے الیکشن جیتنے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کی تفصیلات کے مطابق لاہورمیںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود ن لیگ نے الیکشن جیتا ،اب پنڈی کا شیطان ،مکار مولوی اور عمران خان تسلیم کر

اسکول ٹیچر نے طالب علم کے ساتھ کیا کر دیا

جہنیاں میں ایک سکول ٹیچر نے طالب علم پر سخت تشدد کیا. تفصیلات کے مطابق جہانیاں میں پہلی کلاس کے طالب علم پر سبق یاد نہ کرنے کی وجہ سے اسکول ٹیچر کی جانب سے سخت تشدد کیا گیا جس سے بچے کے دونوں ہاتھ زخمی ہو گئے.

راجہ پرویز اشرف بڑی مشکل میں‌پھنس گئے

لاہورکی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے خلاف پیپکومیں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے. راجہ پرویز اشرف پر الزام تھا کہ انھوں نے غیر قانونی بھرتیاں کی ہیں.تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور

وزیراعظم پاکستان کہاں خطاب کریں گے

نیو یارک میں پاکستانی صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان کی دلچسپی کے حامل اہم عالمی سیاسی، سماجی اورترقیاتی معاملات پر ملک کا موقف پیش کریں گے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان

حنا پرویز بٹ کو لوگوں سے معافی مانگنی پڑ گئی

مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے این اے ایک سو بیس کے الیکشن کے حوالے سے اپنی امیدوار کی محبت میں بغیر سوچے سمجھے ٹوئٹ داغ دیا۔حنا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ چاہے کلثوم نواز کھڑی ہوں یا ان کا کتا،ہم انہی کوووٹ دیں گے، جس