pakistan

گوجرہ: فائرنگ سے جاں بحق عمیرکا پوسٹ مارٹم مکمل

تفصیلات کے مطابق گوجرہ میں جھنگ روڈ پرپی ٹی آئی ایم پی اے بلال اصغرکے گھرپرفائرنگ سے جاں بحق ہونے والے عمیر کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا۔ ایم ایس ڈاکٹرشہباب عالم کے مطابق مقتول عمیر کے جسم پر11 گولیاں لگیں، عمیرپر3 سے 4 فٹ کے فاصلے سے فائرنگ کی گئی۔ اےایس پی شعیب کا کہنا

کراچی: گلستان جوہرمیں دکانوں میں لگی آگ بجھا دی گئی

تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر تھانے کی حدود میں دکانوں میں لگنے والی آگ پرکئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔آگ لگنے کی اطلاع ملنے پرفائربریگیڈ کی گاڑیاں فوراً موقع پرپہنچیں،آپریشن میں فائربریگیڈ کی 3 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ پہلوان گوٹھ میں رہائشی عمارت کے نیچے قائم دکانوں

اب کوئی بھی باہر سے پاکستان کے نظام کو مفلوج نہیں کرسکے گا، شہریار آفریدی

رینجرز ہیڈ کوارٹرز کراچی میں 26 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا کہ رینجرز نے سرحدوں کی حفاظت اور کراچی میں دہشت گردی کے خلاف کردار ادا کیا، رینجرز نے پانچ سال میں 16 ہزار آپریشن کیے اور 12 ہزار سے زائد

ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ملک میں حقیقی جمہوریت آئے‘ خورشید شاہ

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ملک میں حقیقی جمہوریت آئے، ہم نے کوشش کی کہ پارلیمانی نظام کو بہترکریں۔ انہوں نے کہا کہ آج مہنگائی کی سونامی ہے، پیٹرول اورتیل کی قیمت بڑھ گئی ہے، عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 58

وزیراعظم عمران خان آج گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کریں گے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان گھوٹکی میں آج دوپہر بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچیں گے جہاں وہ خان گڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ جلسے میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور وفاقی کابینہ کے دیگر وزرا بھی شرکت کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے گھوٹکی میں جلسے کی تیاریاں

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی‘1 دہشت گرد گرفتار

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے دستی بم اور اہم دستاویزات برآمد کرلیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد جمشید کالعدم تنظیم کو مالی معاونت فراہم کرتا تھا، گرفتار دہشت گردکا تعلق کالعدم لشکرجھنگوی سے ہے۔ سی ٹی ڈی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی تازہ لہر، نئے گروہ ملوث نکلے

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ یوسف پلازہ پر گزشتہ روز پھل فروش شہزاد قریشی کو جس ہھتیار سے ٹارگٹ کیا گیا تھا، اسی ہتھیار سے بائیس فروری کو یوپی موڑ پر ہائی روف کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ واقعے کے نتیجے میں نصیب اللہ اور نورعلی

عالمی برادری کشمیرمیں ریاستی دہشت گردی پرتوجہ دے‘ ملیحہ لودھی

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علامات نہیں بلکہ دہشت گردی کی وجوہات سے نبردآزما ہونے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی سفیر نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی عالمی حکمت عملی میں غاصبانہ تسلط پرتوجہ دی جائے۔ ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا کہ اداروں

وزیر اعظم نے “غربت مٹاؤ پروگرام” کا افتتاح‌ کر دیا، 80 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے غربت مٹاؤ پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا، اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ثانیہ نشتر کو یہ دستاویز تیار کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اس پروگرام پر عمل در آمد کے لئے جہاد کریں گے. انھوں نے کہا کہ پاکستان دنیامیں واحد ملک ہے،

حکومت نے پرائیویٹ حج کے لیے 4 کیٹیگری کی منظوری دے دی

وزارت مذہبی امور کی جانب سے پرائیویٹ حج کے لیے 4 کیٹیگری کی منظوری دے دی گئی، پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت عازمین قربانی کے علاوہ 5 لاکھ سے 14 لاکھ روپے میں حج کا فریضہ انجام دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے پرائیویٹ حج کے لیے 4 کیٹیگری