علاقائی خبریں

رئیل سٹیٹ کے کاروبار میں بڑا سیکنڈل سامنے آگیا، کون کونسی سکیمیں شامل ہیں اور عوام کو کس طرح دھوکا دیا گیا؟ نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا،

نیب حکام جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں ایک ایسااسکینڈل منظر عام پر لے آئے جس میں سینکڑوں لوگوں نے سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے این ایچ بی آر ڈی سی کے خلاف بڑے پیمانے پر عوام کے ساتھ مبینہ دھوکا دہی کے

مری کے مقامی افراد بے قابو،سیاحوں پر تشدد کے بعد اب ٹریفک وارڈنز کو بھی مارنا شروع کردیا،

پاکستان کے معروف سیاحتی مقام مری میں سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے واقعات زبان عام رہتے ہیں لیکن ایک ایسا واقعہ ہو گیا جسے سن کر آپ کو بھی دکھ ہوگا۔ پاکستان کے معروف سیاحتی مقام مری میں مقامی افراد نے ٹریفک وارڈن پر تشدد کیا۔ تشدد کے دوران مقامی افراد نے ٹریفک وارڈن افضل

اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے ’’نوازشریف زندہ باد‘‘ کے نعرے لگا د یئے،

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے ’’نوازشریف زندہ باد‘‘ کے نعرے لگا د یئے ۔ جمعرات کو راولپنڈی کی سینٹرل جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر سے ملاقات کا دن تھا ۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کئی رہنماؤں نے ان سے ملاقاتیں بھی کیں

نوشہرہ میں سٹیج کی مقامی اداکارہ قتل

صوبہ خیبر پختوںخوا کے شہر نوشہرہ میں سٹیج کی مقامی اداکارہ ریشم کوقتل کردیا گیا، پولیس نے مقتولہ کی بہن کی درخواست پر شوہر اور اس کے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوشہرہ میں سٹیج کی مقامی اداکارہ ریشم کو اس کے شوہر نے قتل کردیا ملزم اور اس

مقدار سے کم پٹرول ڈالنے والے پٹرول پمپ کو نوٹس جاری

کنٹونمنٹ بورڈ پشاور اور تحفظ حقوق صارفین کے حکام نے کینٹ میں مختلف پٹرول پمپس کے دورے کئے جبکہ مقدار سے کم پٹرول ڈالنے پر ایک پٹرول پمپ کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر رانا خاور کی ہدایت پر کنٹونمنٹ مجسٹریٹ قرۃ العین وزیر نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحفظ حقوق

خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کو للکاردیا، عمران خان بند گلی میں پھنس گئے، اب کیسے سرکار چلاؤ گے؟

خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بند گلی میں پھنس گئے ہیں، اگر پیپلز پارٹی وفاق میں ہمارے ساتھ چلنا چاہتی ہے تو فیصلہ اس نے خود کرنا ہے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، ہم عمران خان کو سمجھاتے تھے کہ آپ کی باری آگئی تو آ پ کا

مسلم لیگ ن کا کل اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے کل اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے لئے مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کوآج لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا اجلاس آج شام 4بجے ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد

الیکشن کمیشن کی جانب سے پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کے استعمال پر پابندی کی دھجیاں بکھیر دی گئیں

لاہور کے حلقہ این اے 134میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹروں کو گھروں سے لانے کیلئے پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کے استعمال پر پابندی کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مختلف حلقوں میں ویگنیں، کیری ڈبے اور رکشے ووٹرز کو گھرو ں سے پولنگ اسٹیشنزلانے کیلئے گلی محلوں کے چکر کاٹتے رہے۔ ٹرانسپورٹ پر

چیف جسٹس ثاقب نثارنے لاہورمیں شجرکاری مہم کا آغازکردیا..

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار نے لاہورمیں شجرکاری مہم کا آغازکردیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں محمد ثاقب نثارنے آج سپریم کورٹ آف پاکستا ن لاہور رجسٹری میں اہم مقد مات کی سماعت کی ۔جس کے بعد انہوں نے لاہورمیں شجرکاری مہم کا آغازکردیا۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری

بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ سے 7افراد جاں بحق، 2زخمی

پشاور میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ سے 7افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ لڑائی میں دوافراد زخمی بھی ہوئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے میرہ سوڑیزئی میں پیش آیا جہاں مغرب کی اذان کے بعد بچوں کی لڑائی ہوئی تھی جس میں بڑے بھی کود پڑے جس پر ایک خاندان کی فائرنگ