علاقائی خبریں

تحریک انصاف نے گوشہباز گو کی ٹی شرٹ متعارف کروا دیں

تحریک انصاف نے گوشہباز گو کی ٹی شرٹ متعارف کروا دیں ہزاروں شرٹس این اے 120 میں الیکشن کے دوران کارکنوں میں تقسیم کی جائیں گی لاہور . پاکستان تحریک انصاف نے گوشہباز گو کی ٹی شرٹ متعارف کروا دی‘ شرٹس ہزاروں کی تعداد میں تیار کروائی گئی ہیں جو حلقہ این اے 120 میں

پنچایت زیادتی کیس متعلقہ تھانہ مظفر آباد کا پورا عملہ معطل

پنچایت زیادتی کیس میں غفلت برتنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے متعلقہ تھانہ مظفر آباد کا پورا عملہ معطل کردیا۔ ملتان میں متاثرہ خاندان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 16 جولائی کو ہونیوالے واقعے کا مقدمہ 8 روز بعد درج ہوا، 25 جولائی کو تیسری

جامشورو میں بدامنی عروج پر پہنچ گئی

جامشورو میں بدامنی عروج پر پہنچ گئی ایک روز میں ڈکیتی اور چوری کی تین وارداتیں، ڈاکوں لاکہوں رپیوں مالیات کا سونا،نقدی، پرائیز بانڈ سمیت 3موبائیل فوں لیکر فرار پولیس خاموش تماشائی کوئی بھی کارروائی نہ ہوسکی تفصیلات کے مطابق جامشورو کے علائقے آر بی بی کالونی رہائشی محمد حنیف شیخ کے گھر میں رات

سمائل فار لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سپیشل بچوّں کے اعزازمیں گرنیڈ میوزیکل عید گالا پروگرام کا انعقاد۔

ہم عبدالستار ایدھی صاحب کو اور انکی خدمات کو کبھی نہیں بھول سکتے وہ غریبوں کے لئے کسی فرشتہ سے کم نہ تھے : عامر سمیع خان لاہور (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سوشل و یلفیئر کمپلیکس ٹاؤن شپ کے وسیع لان میں بیت المال اور سوشل ویلفیئر کے تعاون سے سمائل فار

کمالیہ نیوز ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) محکمہ صحت کی ٹیم کا غیر قانونی ڈینٹل کلینکوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔تین کلینک سیل جبکہ ناقص صفائی پر ہوٹل کا کچن سیل ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ڈی ایچ او کاشف ندیم ،،ڈرگ انسپکٹر محمد عرفان ،فوڈ انسپکٹر غلام مصطفیٰ اور سپیشل برانچ کی ٹیم

ایل ڈی اے کمرشل عمارتوں کے نقشے15دن میں منظورکرے گا

ایل ڈی اے کمرشل عمارتوں کے نقشے15دن میں منظورکرے گا محکمہ تحفظ ماحول کے این او سی کی شرط ختم-ایف بی آر اور دیگر محکموں کا ون ونڈو آپریشن شروع لاہور (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کمرشل عمارتوں کے نقشے صرف 15دن میں منظور کرنے

جنید انوار چوہدری، کرنل (ر) ایوب گادھی ،میجر ندیم شہزاد، اسجد بھولا اورمہر عمر اللہ سلیم پوری کی اہم ملاقات۔عوامی فلاح کیلئے بہتر اقدامات پر غور

رجانہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 90 میجر ندیم شہزاد کی مسلم لیگی رہنماء چوہدری اسجد بھولا۔ نوجوان سیاسی رہنماء مہرعمر اللہ سلیم پوری کے ہمراہ ممبرقومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے استحقاق جنیدانوارچوہدری اور صوبائی وزیر برائے انسداد دہشتگردی کرنل(ر)ایوب گادھی سے اہم ملاقات۔ حلقہ

پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کی طرف سے مستحق افراد میں عید گفٹ تقسیم کیے گئے۔

عید گفٹ میں نقدی ،راشن،چوڑیاں، اورکپڑے شامل تھے۔ کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے ممبران نے مستحق افراد کو ان کے گھروں میں جاکر عید گفٹ پہنچائے تاکہ ان کی اَناّ مجروح نہ ہو اور معاشرے میں وہ اپنا مقام بنائے رکھیں۔ پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے

کمالیہ نیوز۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) شہر میں جاری پبلک ہیلتھ کی جانب سے واٹر سپلائی و سیوریج سکیم کی وجہ سے گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور صفائی کی صورت حال بہتر بنانے میں رکاوٹ ہیں اس بارے متعدد بار محکمہ پبلک ہیلتھ کو تحریر کیا گیا مگر ابھی تک کوئی

پاک فضائیہ کی جانب سے بلوچستان میں ایرانی ڈرون طیارہ مارگرائے جانے کی تصدیق

پاکستان نے پاک فضائیہ کی جانب سے بلوچستان میں ایرانی ڈرون طیارہ مارگرائے جانے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی ڈرون طیارہ مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی ڈرون پاکستانی حدود میں 4 کلومیٹر اندر تھا جس کی وجہ سے پاکستان ایئرفورس نے