علاقائی خبریں

شوہرنے غیرت کے نام پر بیوی اور اسکے آشنا کے ہاتھ اورپاؤں کاٹ ڈالے.

کوٹ دادوگھلومیں غیرت کے نام پرشوہرنے بیوی پرمبینہ تشدد کرتے ہوئے کلہاڑی سے بیوی اور اس کے مبینہ ساتھی کے دونوں ہاتھ کاٹ دیے۔ پولیس ذرائع کا مطابق بہاولپور کے علاقے کوٹ دادوگھلو کے رہائشی کو اپنی بیوی پر شک تھا۔ بیوی کو اس کے آشنا کے ساتھ دیکھ کر شوہر نے دونوں کو مبینہ

باگڑیاں گاؤں میں کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جاں بحق، 3 زخمی ہو گئے.

لاہور گرین ٹاون کے علاقے میں کرنٹ لگنے سے دو مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقہ باگڑیاں گاؤں میں زیر تعمیر بلڈنگ کا لینٹر ڈالتے ہوئے تعمیراتی مشین بجلی کے تاروں سے چھو گئی جس کے نتیجے میں 2 مزدور جاں بحق جبکہ تین زخمی

راولپنڈی میں ڈاکو بینک سے کتنے کروڑ روپے اور کتنا کلوسونا لے اڑے.

راولپنڈی کے علاقے حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے، بینک منیجر کا کہنا کہ ڈاکو رات 2 سے4 بجے کے دوران بینک میں داخل ہوئے، ایک سیکیورٹی گارڈ کو باندھا اور دوسرے کو بے ہوش کردیا، ڈاکوؤں نے کٹر کے ذریعے بینک کے تمام

یو ای ٹی ٹی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کی انٹری ٹیسٹ کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی.

مطالبات منظور نہ کرنے کی صورت میں یونیورسٹی آف اانجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ٹیچر سٹاف ایسوسی ایشن نے انجنئیرنگ کے داخلہ ٹیسٹوں کے بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔ یو ای ٹی ٹی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے انتظامیہ کو بارنقاط پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا تھا جس میں

پولیس سٹیشن کے قریب کریکر دھماکا ، ایک پولیس اہلکار زخمی

کاہنہ پولیس سٹیشن کے قریب کریکر دھماکا سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کاہنہ پولیس سٹیشن کے قریب کریکر دھماکا ہو ا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے جبکہ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تعین کیاجارہاہے کہ دھماکاسلنڈرکاہے یاکریکرکا۔جبکہ ایس پی ماڈل ٹاؤن کا

لاہور ریلوے سٹیشن پر عید الفطر کے موقع پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرہ.

عید الفطر کے موقع پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرے کے باوجود لاہور ریلوے سٹیشن پر مسافروں کے تحفظ کیلئے نصب کی جانے والی سکیننگ مشین کئی ماہ گزرنے کے باوجودٹھیک نہ ہو سکی۔ ریلویز حکام نے دہشتگردی کی روک تھام اور مسافروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے لاہور اور کراچی ریلوے سٹیشنوں پر ایک

یوم علیؓ کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی.

محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے خلیفہ چہارم سیدنا حضرت علیؓ کے یوم شہادت کے موقع پر کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار، بزرگ، خواتین، بچے اور صحافی ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے، ڈبل

کوئٹہ میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق 7 زخمی ہوگئے.

سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے جب کہ 7 زخمی ہوگئے ہیں، چیف انسپکٹر کول مائن نے واقعے میں 3 کان کنوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کان بیٹھنے کے

لاہورکےمختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے خلاف شہریو ں کا شدید احتجاج

صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے خلاف شہریو ں کا شدید احتجاج ، ٹائر جلا کر کالج روڈ بلاک کردیا اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ لاہور شہر کے مختلف علاقوں پی سی ایس آئی آر ، گرین ٹاﺅن ، کالج روڈ ،اوقاف کالونی اور نواز موڑ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے طالب علموں کا گرمی سے بچنے کا انوکھا کارنامہ،

اسلام آباد میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے طالب علموں کا انوکھا کارنامہ، گرمی سے بچنے کے لئے اے ٹی ایم بوتھ کا ایسا استعمال شروع کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے اور گزشتہ روز گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ