علاقائی خبریں

یوم علیؓ کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی.

محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے خلیفہ چہارم سیدنا حضرت علیؓ کے یوم شہادت کے موقع پر کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار، بزرگ، خواتین، بچے اور صحافی ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے، ڈبل

کوئٹہ میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق 7 زخمی ہوگئے.

سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے جب کہ 7 زخمی ہوگئے ہیں، چیف انسپکٹر کول مائن نے واقعے میں 3 کان کنوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کان بیٹھنے کے

لاہورکےمختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے خلاف شہریو ں کا شدید احتجاج

صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے خلاف شہریو ں کا شدید احتجاج ، ٹائر جلا کر کالج روڈ بلاک کردیا اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ لاہور شہر کے مختلف علاقوں پی سی ایس آئی آر ، گرین ٹاﺅن ، کالج روڈ ،اوقاف کالونی اور نواز موڑ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے طالب علموں کا گرمی سے بچنے کا انوکھا کارنامہ،

اسلام آباد میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے طالب علموں کا انوکھا کارنامہ، گرمی سے بچنے کے لئے اے ٹی ایم بوتھ کا ایسا استعمال شروع کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے اور گزشتہ روز گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ

لاہورشادباغ کے علاقے میں ڈولفن فورس کی فائرنگ سے راہگیر جاں بحق

لاہور کے علاقے شادباغ میں ڈولفن فورس کی فائرنگ سے راہگیر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا. میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈولفن فورس نے شادباغ کے علاقے میں مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو مشکوک افراد نے گاڑی بھگادی اس پر ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے گاڑی پر فائرنگ کی جس سے

مناواں میں رینجرز کا سرچ آپریشن، بھاری اسلحہ بر آمد، 12ملزم گرفتار

رینجرز حکام نے مناواں میں آپریشن کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا. سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے 12افراد کو گرفتار بھی کرلیا۔ لاہور کے سرحد ی علاقے مناواں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران مشین گنیں ، کلاشنکوفیں ، پسٹل سمیت دیگر اسلحہ اور 2ہزار گولیاں بر آمد کرلیں جبکہ 12افراد

ہیوی ٹریفک کیلئے راوی پل بند

سٹی ٹریفک پولیس نے راوی پل کو ہیوی ٹریفک کے لئے بند کر دیا ہے. جس کے باعث ٹریفک کے مسائل میں دشواری کا سامنا رہا۔ اس حوالے سے ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ راوی پل کی مرمت کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہیوی ٹریفک کے گزرنے سے ٹریفک کئی کئی گھنٹے بلاک

وادی نیلم پل گرنے سے بہہ جانے والے6 سیاحوں کی ابھی تک تلاش جاری.

وادی نیلم میں کنڈل شاہی کے مقام پر جاگراں پل گر گیا جس کے باعث نالے میں بہہ جانے والے 6 سیاحوں کی تلاش آج بھی جاری ہے۔ پل گرنے سے23 سیاح دریا میں بہہ گئےتھے، جن میں سے 6 کی لاشیں نکال لی گئی تھیں جبکہ واقعے میں 11 افراد زخمی ہوئے تھے۔ چھ

وادی نیلم میں پل گرنے سے 25 افراد بہہ گئے، 5 کی لاشیں نکال لی گئیں.

ریسکیو ذرائع کے مطابق وادی نیلم کی سیر کے لئے آئے 25 سے زائد سیاح جاگراں نالے پر قائم پل پر تصاویر بنا رہے تھے کہ پل وزن برداشت نہ کرسکا اور ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں 25 سے زائد سیاح اور تین مقامی بچے نالے میں بہہ گئے۔ مقامی افراد نے فوری امدادی

سندھ ملاح فورم

مورو. (رپورٹ) چئیرمین سندہ ملاح فورم فخر پاکستان جناب محترم ڈاکٹر سائین رکیو میرانی صاحب نے ، مورو میں سندہ ملاح فورم کی جلسی عام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر دفعہ یہ رونہ روتے ہیں کہ سندھ میں کرپشن جام ہے ذھين شاگردوں کے پاس اایم فل تک کی ڈگریان ہیں پر