علاقائی خبریں

حافظ محمد سعید کا حلقہ این اے 120 کے دورے پر ایسا استقبال کہ جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا

جماعۃالدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کے این اے 120 میں مختلف علاقوں کے دورہ کے دوران شہریوں کا ہجوم امڈ آیا۔ گھروں اور دوکانوں کی چھتوں سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے والہانہ استقبال کیا گیا۔یوسی 48 اوریوسی 52 میں قصور پورہ ،چوہدری پارک اور آؤٹ فال روڈ پربڑے جلسوں کا بھی

رعب ڈالنے کے لیے ایک شخص نے لاہور ائیر پورٹ پر ایسی حرکت کی کہ جان کر آپ آگ بگولہ ہو جائیں گے

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ایک سپاہی کو گرفتار کر لیا.اس سپاہی نے ایسی حرکت کی کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے.ایک سپاہی نے اپنا رعب ڈالنے کیلئے ائیرپور ٹ پر کرنل کی یونیفارم پہن لی اے ایس ایف اہلکاروں کو سپاہی کی حرکات پر

معروف سیاست دان نے آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کر دیا

معروف سیاست دان نے آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کر دیا.تفصیلات کے مطابق اتوار کو لیاقت آباد فلائی اور پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن ترقیاتی کاموں کے بغیر کامیاب نہیں ہوگا اس لیے میں آرمی چیف سے درخواست کرتا

شاہ زیب قتل کیس سے متعلق ایسی خبر سامنے آ گئی کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا

شاہ زیب قتل کیس سے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی.سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے کیس سماعت کے لئے سیشن جج بھیجنے کا حکم دیا تھا جب کہ عدالت نے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات بھی ختم کردی

کے پی کے حکومت کا ایسا کام کہ سب تعریف پر مجبور ہو گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ایسا کام کر دیا جو اب تک کوئی نہ کر سکا، امام مساجد کے لیے ماہانہ وظیفہ 10 ہزار روپے مقرر، تنخواہ نہیں بلکہ صوبائی حکومت کی جانب سے علماء اور آئمہ کے بلند مقام کا علامتی اعتراف ہے،تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کے امام مساجد

مجھے اپنی ریٹائرمنٹ سے چھ ماہ پہلے یہ کام چاہئیے،چیف جسٹس پاکستان

مجھے اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے چھ ماہ میں پانی کے مسئلے کا حل چاہیئے،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے سمندری آلودگی کی سنگین صورتحال سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ صاف

خورشید احمد شاہ کا وزیر اعظم کو خط،ایسی بات پر اختلاف ظاہر کر دیا کہ آپ نے سوچا بھی نہ ہو گا

قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کا وزیر اعظم کو خط،حیدرآباد۔سکھر موٹروے پر شدید تحفظات کا اظہار،تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے وزیراعظم کو یاددہانی خط لکھا ہے جس میں حیدرآبا اور سکھر موٹروے پر شدید تحفظات کا اظہارکیاگیاہے۔انہوں نے خط میں لکھاہے میں پہلے بھی آپکو لکھ چکا

شہباز شریف کا وزیر اعظم بننا تو دور کی بات میں تو انھیں…طاہر القادری بے بڑی بات کہہ دی

سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ28دسمبر کو APCہوگی، تمام جماعتوں کی مرکزی قیادت کو شرکت کی دعوت دے دی، انہوں نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ سرکاری ریکارڈ کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں 45تھانوں، چوکیوں کی

ختم نبوت کے معاملے پر رانا ثنااللہ سے جلد استعیفیٰ دلوایا جائے گا

پاکستان سنی تحریک لاڑکانہ کی جانب سے سالانہ میلاد مصطفیٰ و دستار فضیلت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہی محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ مسلم ممالک امریکہ اور اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ اور تیل کی سپلائی بند کریں، مسلم حکمرانوں اور اسلامی فوجی اتحاد

برات پر ڈالر ، ریال اور موبائل فون کی بارش کرنے والے کون تھے؟اور کیا کام کرتے تھے؟جس نے بھی سنا دنگ رہ گیا

خانپور بیرات پر ڈالر ، ریال اور موبائل فون کی بارش کرنے والے کون تھے؟اور کیا کام کرتے تھے؟ں بتفصیلات سامنے آ گئی پرچون فروش نکلے جو نئی و پرانی بوریاں سینے اور بیچنے کا کاروبار کرتے ہیں،ایف بی آر نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق خانپور میں باراتمیں ڈالر