شوبز

اکشے کمارکو پاکستان سے محبت مہنگی پڑگئی

ٹوئٹر صارفین نے ایکشن ہیرواکشے کو بھی پاکستان سے محبت کرنے پر شاہ رخ خان کی طرح آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارت میں پاکستان سے محبت کرنا یا پاکستانیوں کی تعریف کرنا کسی سے برداشت نہیں ہوتا اگر بھارتی فنکار پاکستان کے لیے اپنی محبت کا ذرا سا بھی اظہارکرلیں تو سوشل میڈیا پرانہیں شدید

اداکارہ روحی بانو استنبول میں امانتاً سپرد خاک

گزشتہ روز انتقال کرنے والی پاکستان شوبزانڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ روحی بانو کو استنبول میں امانتاً سپر دخاک کردیاگیا ہے۔ روحی بانو کی بہن کا کہنا ہے کہ انہوں نے روحی بانو کی میت پاکستان لانے کے حوالے سے حکومت سے درخواست کی ہے لہٰذا جب تک ان کی میت پاکستان نہیں آجاتی انہوں نے

اپنے عہد کا بےتاج بادشاہ….ایلن ڈیلن

تحریر: فلک زاہد…لاہور ایلن ڈیلن جب بھی یہ نام ہماری نظروں سے گزرتا ہے تو ہمارے ذہنوں کے نہاں خانوں میں ایک خوبصورت چہرہ پوری آب و تاب کے ساتھ چمکنے لگتا ہے جسکی خوبصورتی ایک زمانے میں ناقابلِ شکست تھی.مرد ہو یا عورت کوئ بھی اس حسین چہرے سے نظریں نہ ہٹا پاتا تھا.ایلن

انوشکا شرما اُمید سے ؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما کے اُمید سے ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غیر ضروری باتیں ہیں جوکہ کبھی نہیں چھپ سکتی۔ آپ شادی کو راز میں رکھ سکتے ہیں لیکن امید سے ہونے کو کبھی نہیں چھپا سکتے۔

اس کام سے زندگی تباہ ہو جاتی ہے، وینا ملک نے پاکستانی لڑکیوں کو ”کام“ کی بات بتا دی

فلم سٹار وینا ملک نے کہا ہے کہ جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے‘ کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں وینا ملک کا کہنا تھا کہ شوبز سے دور ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میں صرف معیاری کام ہی کروں گی۔

وقت آگیا ہے بدلنے کا، جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی: ماہرہ خان

پاکستان کی معروف فلمسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بْک پر پوسٹ میں لکھا کہ وقت آگیا ہے بدلنے کا، کیونکہ صرف اْٹھنا کافی نہیں ہے۔ اپنی پوسٹ میں ماہرہ خان نے کہا کہ میں پریس کانفرنس میں بہت جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی۔ ماہرہ خان نے ساتھی اداکارہ اْشنا

سونم کپورکا پاکستان کیلیئے محبت بھرا پیغام

بالی وڈ سپر اسٹار اور اسٹائل آئیکون سونم کپور دلوں کو چھو لینے والی اداکاری، منفرد انداز اور اسٹائل کے علاوہ اپنی صاف گوئی کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر سونم نے کہا کہ وہ پاکستان سے محبت کرتی ہیں اور پاکستان آنے

میرا مناسب وقت میں شادی کر لیتی تو اس وقت انکے بچے بھی جوان ہوتے‘مائرہ خان

اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ اداکارہ میرا اگر مناسب وقت میں شادی کر لیتی تو اس وقت ان کے بچے بھی جوان ہوتے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میرا فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ہیں اور میں بچپن سے ان کی اداکاری دیکھتی آرہی ہیں۔ مگر فلموں میں اداکاری سے

ہدایت کاروں کی خواہشات پوری نہ کرنے پرمجھے فلموں سے محروم رہنا پڑا، ملیکا شراوت

بالی ووڈ کی اداکارہ ملیکا شراوت نے بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہدایت کاروں کی خواہشات پوری نہ کرنے پر انہیں فلموں سے محروم رہنا پڑا۔ بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ملیکا شراوت نے انڈسٹری میں جنسی ہراسانی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بھی کئی بڑے

اداکاری ہی میری پہچان ہے، سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں. ماہرہ خان

فلم اور ٹیلی ویژن کی حسین اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں. اداکاری ہی میری پہچان ہے۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ماہرہ نے کہا کہ سیاست نہیں ان کی پہچان اداکاری ہے۔ سیاست سے دور بھاگتی ہوں۔ تاہم عوام سے جڑے مسائل پر پریشانی ہوتی ہے۔