کھیل

فخر زمان بہترین بلے بازوں کی فہرست میں کونسے نمبر پرآ گئے؟ آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کر دی.

ٹی ٹوینٹی کی نئی ریکنگ کے مطابق پاکستان کی ٹیم سرفہرست موجود ہے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان سے سیریز ہارنے کے بعد ایک درجہ تنزلی سے تیسرے اور بھارتی ٹیم ایک درجہ ترقی کرتے ہوئے دوسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ بابائے کرکٹ انگلینڈ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، ساوتھ افریقہ چھٹے، ویسٹ انڈیز ساتویں،

پاک فوج کی جانب سے نئی گیم متعارف کروائی گئی ہے جسے کھیلتے ہوئے آپ بھی سوات کی وادی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر سکتے ہیں.

پاک فوج کی جانب سے ایک گیم Glorious Resolve کے نام سے متعارف کروائی گئی ہے جسے کھیلتے ہوئے آپ بھی سوات کی وادی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرسکتے ہیں۔ یہ ایک بڑی گیم ہے کیونکہ اس میں میدان جنگ کے وسیع و عریض نقشے بھی شامل ہیں۔ اس کے مختلف مراحل ہیں

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی میں ٹاپ رینکنگ داؤ پر لگ گئی مگر کیسے ؟

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان 2 ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز 12 اور 13 جون کو ایڈنبرا میں کھیلی جائے گی ، گرین شرٹس جو کہ مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں اگر دونوں میچز جیت گئے تو ان کی پہلی پوزیشن پر برقرار رہے گے لیکن اگر سیریز ہار

ویمن ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو ہرا دیا.

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔ بسمہ معروف ناقابل شکست 60 رنز بنا کر سب سے کامیاب بلے باز رہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ندا خان نے 38، منیب علی نے 5، جویریہ خان نے

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل حسن علی انجری کا شکار

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل کرکٹر حسن علی انجری کا شکار ہو گئے ہیں. وہ دو روزہ وارم اپ میچ میں زخمی ہوئے تھے۔ حسن علی کے ہاتھ میں تین ٹانکے لگائے گئے ہیں. ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کے مطابق فاسٹ بولر آج ٹریننگ میں شرکت نہیں کریں گے۔ فزیو تھراپسٹ نے بتایا کہ

پی سی بی نے وہاب ریاض کو شاندار ’تحفہ‘ دیدیا.

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے این او سی جاری کر دیا۔ وہاب ریاض پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی پالیسی کے تحت لیگ کیلیے اجازت نامہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں، وہاب ریاض کا انگلش کاؤنٹی میں شامل ٹیم ڈربی شائر سے

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹر نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

نوح بٹ نے 105 کے جی ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں ملک کے لئے برانز میڈل بھی اپنے نام کیا۔ گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے 395 کلو وزن اٹھاکر جونیئر کیٹیگری میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے 395 کلو وزن اٹھاکر جونیئر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے بوندا باندی کا شروع ہونے والا سلسلہ موسلا دھار بارش کی صورت اختیار کرگیا

ہر پاکستانی حکومت کی تعریف کرنے پر مجبور. مصباح الحق، یونس خان، سرفراز احمد اور شاہد آفریدی کیلئے حکومت پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا.

حکومت پاکستان نے مصباح الحق، یونس خان، سرفراز احمد اور شاہد آفریدی کیلئے ایسا شاندار اعلان کر دیا ہے کہ ہر پاکستانی حکومت کو داد دینے پر مجبور ہو گیا ہے۔ حکومت نے پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان مصباح الحق، ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے 10 ہزار رنز مکمل کرنے اور ٹی 20 ورلڈ

اولیمپئین سائیکلسٹ و قومی ہیرو محمد عاشق انتہائی کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے…..

اولیمپئین سائیکلسٹ و قومی ہیرو محمد عاشق انتہائی کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. محمد عاشق حکومتی سرپرستی نہ ہونے کے باعث آخری ایام میں رکشہ چلانے پر مجبور ہو گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق تمام ترقی یافتہ معاشروں میں کھیلوں اور کھلاڑیوں کی سرپرستی حکومت کی ترجیحات میں شامل