کھیل

پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی…..

پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی۔ انگلش کپتان آئن مورگن نے پی ایس ایل 3 کے میچز کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کےمطابق تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3 کا میلہ پوری آب و تاب سے متحدہ عرب امارات میں جاری و ساری ہے۔کرکٹ کا یہ شاندار میلہ

کرکٹ کے شوقین لوگوں کے لیے ایک اور خوشخبری…

کراچی والے ہو جاے تیار کیوں کے اب لاھور کی طرح کراچی میں بھی ہو گا انٹرنیشنل کرکٹ میچ. ویسٹنڈ یز ٹیم کی پاکستان آمد ہو گی اور ہو گا پھر ایک میچ. یہ میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈ یم میں یکم سے چار اپریل تک ہو گے :نجم سیٹھی

لاھورقلندرز کا کراچی کنگز سے ٹاس جیت کر بٰٰٰٰٰٰیٹنگ کرنے کٰٰی تیارٰٰٰٰی.

پی ایس ایل تھری میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل تھری میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا آج کا پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت

معروف کوہ پیما ثمینہ بیگ یو این ڈی پی کی خیرسگالی سفیر مقرر

مینہ بیگ کی بطور خیرسگالی سفیر تعیناتی کے معاہدے کے سلسلے میں پیر کو باضابطہ تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر نیل بوہنے نے کہاکہ ثمینہ بیگ ماؤنٹ ایورسٹ سرکرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جوپائیدارترقی کے عالمی مقاصد بالخصوص تبدیلی آب وہوا، ماحول کے

پی ایس ایل تھری ٹرافی کی تقریب رونمائی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں

پی ایس ایل تھری ٹرافی کی تقریب رونمائی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی۔ ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں کے مالکان، کپتانوں، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور دیگر آفیشلز نے شرکت کی۔ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی خصوصی باکس میں بند ٹرافی کو ہیلی کاپٹر سے اٹھا کر تقریب میں لائے

پی ایس ایل 3، سیکیورٹی انتظامات پر عالمی ماہرین کا اطمینان

ریگ ڈکسن ان کا کہنا ہے کہ 25 مارچ کو فائنل کراچی میں منعقد کرانے کا فیصلہ کرنا میرا کام نہیں ہے، میں اپنی رپورٹ7 دن میں پیش کردوں گا، انھوں نے اس امر کا اظہار اتوار کو ہونے والی فل ڈریس ریہرسل اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا

نیوزی لینڈ میں باؤنسی پچزپاکستانی بیٹسمینوں کا دل دہلانے لگیں۔

(تحریک نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کو مسلسل پانچ ون ڈے میچز میں شکست ہوئی تو شائقین نے آس لگالی کہ شاید فارمیٹ کی تبدیلی سے ہی کارکردگی میں بہتری کے کچھ آثار نظر آجائیں لیکن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھی بیٹنگ ناکامیوں کی دلدل سے نہ نکل پائی،ٹاپ سے لوئر آرڈر تک

پاکستان آمد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی اور اسپانسرز کی ذاتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

(تحریک نیوز ڈیسک)لاہور: فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں تاہم ٹرافی 3 فروری کو پاکستان آئے گی۔ پی ایف ایف کی معطلی کے باوجود فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ ٹرافی 3 فروری کو پاکستان آئے گی

ٹیسٹ رینکنگ میں اظہرعلی کی دودرجےترقی

(تحریک میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے اظہر علی کو بغیر کھیلے ہی دودرجے ہی ترقی مل گئی۔ دو درجے ترقی سے اظہر علی نے ساتویں پوزیشن سنبھال لی جبکہ ایک درجہ بہتری سے بولرز رینکنگ میں یاسر شاہ 14 ویں نمبر پر پہنچ گئے، جنوبی افریقہ کے کاگیسو ربادا نے جیمز اینڈرسن سے