کھیل

کرکٹ کیلئے فٹ نہیں تو کیا ہوا ڈانس کیلئے تو فٹ ہوں، عمر اکمل کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

لاہور: چیمپئنز ٹرافی سے فٹنس مسائل کی وجہ سے ڈراپ ہونے والے قومی کرکٹر عمر اکمل میدان میں ان فٹ ہیں تو ڈانس میں سپر فٹ نظر آتے ہیں۔ عمرااکمل کی ایک اور ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس میں وہ ایک نجی محفل میں موجود ہیں اور رقاصہ کے ساتھ خوب

رونالڈو کی ہیٹ ٹرک، رئیل میڈرڈ نے چیمپئنز لیگ فائنل کی جانب قدم بڑھادیے

میڈرڈ: کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک داغ کر رئیل میڈرڈ کو یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل کے قریب کردیا۔ رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم نے سیمی فائنل فرسٹ لیگ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف 0-3 سے کامیابی سمیٹی، تینوں گول پرتگالی اسٹار نے بنائے۔

پاکستان نے بھارتی بورڈ کو قانونی نوٹس بھیج دیا

پی سی بی کی جانب سے بی سی سی آئی کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہےکہ باہمی سیریز نہ کھیلنے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوا جس کا ازالہ کیا جائے۔ قانونی نوٹس کے مطابق بھارتی بورڈ کی جانب سے ایک ہفتے میں نوٹس کا جواب نہ دینے

بیوی نے مصباح الحق کو عجیب خطاب دے دیا

دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران یہ دوسرا موقع ہے جب مصباح 99 پر پہنچنے کے باوجود اننگز کو تھری فیگرز میں تبدیل نہیں کر سکے۔ مصباح کے آﺅٹ ہونے پر جہاں ان کے مداحوں کو کافی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا وہاں ان کی اہلیہ عظمیٰ خان نے سوشل میڈیا پر انوکھے انداز میں اپنا

آئی فونز کی فروخت توقع سے زیادہ تاہم منافع میں کمی

امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ اگرچہ تیسری سہ ماہی میں آئی فونز کی فروخت اور کمپنی کے منافع میں کمی آئی ہے تاہم توقع سے زیادہ آئی فون فروخت ہوئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق 24 ستمبر تک تین ماہ میں 45.51 ملین آئی فون فروخت ہوئے جبکہ اوسط توقع 44.8 ملین کی تھی۔ کمپنی کا

وزیر خزانہ کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے پر وزیراعظم سے وضاحت طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے محمود اختر نقوی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ وفاقی کابینہ کا اختیار کسی بھی انفرادی شخص کو سونپنے کا اقدام کالعدم کر چکی

شرجیل میمن کی 5 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے شرجیل میمن کیحفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 200 لاکھ روپے کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران وکیل نیب نے شرجیل میمن کو حفاظتی ضمانت دینے

دوبارہ الیکشن کرانے کی تحریک انصاف کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقے این اے 110 میں دوبارہ الیکشن کرانے کی تحریک انصاف کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی۔فاروق آباد اپ ڈیٹس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 110 سیالکوٹ میں دوبارہ الیکشن کرانے سے متعلق درخواست

فیس بک کی دوستی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

گوجرانوالہ : فیس بک کی دوستی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ گوجرانوالہ میں ہڈیالہ کے کھیتوں سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت شیرون بھٹی کے نام سے کی گئی ہے۔ مقتول کے کزن نے الزام لگایا ہے کہ شیرون بھٹی کو اس کی دوست نائلہ نے قتل کیا