کھیل

پاکستان نے بھارت کو کر دیا غارت

لندن کے کیننگٹن اوول میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستانی بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو جیت کیلیے 339 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں بلو شرٹس کی آدھی ٹیم 54 رنز پر پویلین لوٹ گئی تھی تاہم ہاردک پانڈیا نے اپنی جارحانہ بلے

فائنل میں کوئی بھی مدمقابل ہو ہم تیار ہیں، سرفراز احمد کا چیلنج

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کوئی بھی فیورٹ قرار نہیں دے رہا تھا لیکن ہم نے ہر شعبے میں عمدہ کھیل پیش کیا جب کہ فائنل میں کوئی بھی مدمقابل ہو ہم تیار ہیں۔ آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دینے کے

آملہ نے سلیم ملک کے رنز کا ریکارڈ توڑ دیا ٗ جاڈیجہ نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کردیا

اوول(ویب ڈیسک)آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران ہاشم آملہ نے پاکستانی بلے باز سلیم ملک کے رنز کا ریکارڈ توڑ دیا جبکہ بھارتی کھلاڑی رویندر جاڈیجہ نے اپنے ہم وطن کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ

شاہ رخ نے جنوبی افریقہ میں بھی ٹی 20 ٹیم خریدنے کی کوشش شروع کرد ی

شاہ رخ خان جنوبی افریقہ میں مقیم بھارتی تارکین کی بہت بڑی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم خریدنے کے خواہاں ہیں ٗذرائع ممبئی(ویب ڈیسک) کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے بھی جنوبی افریقہ میں بھی ٹوئنٹی 20 ٹیم خریدنے کی کوشش شروع کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کی

فیفا ورلڈ 2018ٗ کوالیفائنگ میچز میں عالمی چمپئن جرمنی نے سان مرینو کو 7-0 گولز سے شکست دیدی

برلن(ویب ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ 2018ء کے سلسلے میں کھیلے گئے کوالیفائنگ میچز میں عالمی چمپئن جرمنی نے سان مرینو کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 7-0 گولز سے شکست دیدی ۔تفصیلات کے مطابق مختلف ممالک میں ورلڈ کپ 2018ء کے سلسلے میں کھیلے گئے کوالیفائنگ میچز میں عالمی چمپئن جرمنی نے شاندار کھیل پیش کیا

عالمی ویمنز کرکٹ کپ 24 جون سے 23 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائیگا

پاکستان اپنا پہلا میچ 25 جون کو جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گا ٗ بھارت مقابلہ دو جولائی کو ہوگا لندن (ویب ڈیسک)عالمی ویمنز کرکٹ کپ 24 جون سے 23 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائیگا، ٹورنامنٹ میں 8 ممالک کی ٹیمیں آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، بھارت، سری لنکا، جنوبی افریقہ اور پاکستان شامل

پاکستان ٹیم اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ (آج) سری لنکا کے خلاف کارڈف کے مقام پر کھیلے گی

پاکستان ٹیم اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ (آج) سری لنکا کے خلاف کارڈف کے مقام پر کھیلے گی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ڈے ہوگا ٗ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دو بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا پاکستان ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے

وویمن کرکٹ کا مستقبل روشن ہے ، ثنا میر

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنامیر کا کہنا ہے کہ جب ہم نے کرکٹ کا آغاز کیا تو والدین ہمارے کھیلنے کے حق میں نہ تھے،ان کا خیال تھا کہ ہماری بچیاں کھیلنے کے لیے گھر سے باہر کیسے جائیں گی تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ والدین کا اعتماد بحال ہوا اورلڑکیوں میںبھی

ٹاس پاکستان اور میچ بھارت نے جیتا .عوام غضبناک

برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بارش نے 2 بار مداخلت کی جس کے سبب میچ 48 اوورز تک محدود کردیا گیا جب کہ بھارت نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 319 رنز بنائے تاہم ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت پاکستان کو 324 رنز کا ہدف دیا گیا۔

کرکٹ ہی میرا سب کچھ ہے جلد واپس آؤں گا، عمر اکمل

برمنگھم: پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ کرکٹ ہی میرا سب کچھ ہے جلد واپس آؤں گا، برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ اپنےچاہنے والوں سے معذرت جو مجھے کھیلتا ہوا نہیں دیکھ سکیں گے۔ انہوں نے حارث سہیل کےلیے نیک خواہشات کااظہا کرتے ہوئے کہا کہ میں