کھیل

دونوں ہاتھوں سے بولنگ کروانے والا کرکٹر

سری لنکا کے کرکٹر مینڈو مینڈس دونوں ہاتھوں سے بولنگ کروانے کا فن رکھتے ہیں. سری لنکا نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا. دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرنے والے کامینڈو مینڈس کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ وہ بیٹنگ بھی کرلیتے ہیں۔کامینڈو لیفٹ آرم اسپن کے ساتھ رائٹ آرم

وسیم اکرم کی بیٹی کی سالگرہ پران کی اہلیہ نے زندگی میں خوش رہنے کا راز بتا دیا

سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے اپنی بیٹی کی تیسری سالگرہ منائی جب کہ ان کی اہلیہ شنیرہ نے اس موقع پر بیٹی کو زندگی کا اہم سبق بھی دیا۔وسیم اکرم نے ٹوئٹ میں اپنی بیٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا میری پیاری عائلہ اور میرے لیے روشنی کی ننھی کرن کو سالگرہ کی مبارکباد،

ون ڈے رینکنگ جاری کردی گئی

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں برس کی آخری ون ڈے رینکنگ جاری کردی. بولنگ چارٹ پر پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی بدستور اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ گذشتہ برس کا اختتام بولنگ میں ٹاپ پوزیشن پر کرنے والے ٹرینٹ بولٹ کو ویسٹ انڈین ٹیم پر تباہی ڈھانے کا صلہ

سرفرازاحمد کا دورہ نیوزی لینڈ پر روانگی سے پہلے اہم پیغام

فتح کے لئے پر عزم قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے کیویز کے دیس روانہ ہوگئی، بگ بیش لیگ کیلیے آسٹریلیا میں موجود شاداب خان نیوزی لینڈ میں ہی اسکواڈ کو جوائن کریں گے جب کہ کراچی میں قائد اعظم ٹرافی فائنل میچ کھیل کر واپس آنے والے محمد حفیظ اور اظہر علی بھی ٹریننگ میں

دورۂ نیوزی لینڈ کے لئے کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی گئی

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی. تفصیلات تقریب میں سرفراز احمد، فخرزمان اور بابر اعظم بھی موجود تھے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ قومی ٹیم نے بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں، کھلاڑیوں پر پورا اعتماد ہے،امید ہے کہ ٹیم نیوزی لینڈ میں اچھا پرفارم

آئی سی سی جونیئر ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے تیار

کوالالمپور میں کھیلے جانے والے جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم بہت مشکل سے فائنل میں جگہ بنائی لیکن لیگ میچ میں شکست دینے والی افغان ٹیم نے ایک بار پھر سے بازی جیت لی.پی سی بی نے جونیئر ورلڈ کپ کیلیے 15رکنی اسکواڈ میں 5 تبدیلیاں کرتے ہوئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بھرپور

26 گیندوں پر تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ کس کرکٹر نے اپنے نام کر لیا

پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے تیز ترین سنچری بنا دی. جارح مزاج بلے باز بابراعظم نے صرف 26 گیندوں پر سنچری داغ دی۔شاہد آفریدی فانڈیشن کے زیراہتمام 10 اوور پر مشتمل نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں گرین اور ریڈ ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ فنڈ رائزنگ کے لئے کھیلے جانے والے

پی ایس ایل کے حوالے سے نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا

میڈیا سے بات کرتے ہوئے کراچی میں چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ 25 مارچ کو پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہوگا اور میچ سے شہر کا مثبت پہلو نظر آئے گا۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے کراچی میں فائنل کے حوالے

سلمان بٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے

قائد اعظم ٹرافی میں استعمال ہونے والی گیند پر تنقید سلمان بٹ کو مہنگی پڑ گئی جب کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہارون رشید نے سابق ٹیسٹ کپتان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ہارون رشید نے قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں استعمال ہونے والی گیند

ٹی ٹین لیگ نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اس لیگ کے دوران لولی وڈ اور بولی وڈ کے بڑے بڑے نام بھی سپورٹ کے لیے شارجہ کے میدان میں نظر آئے۔ ان بڑے ناموں میں ابرار الحق، عدنان صدیقی، بپاشا باسو، فہد مصطفی، ہمایوں سعید، حمائمہملک، کپل شرما، کِرتی سنن، سشمیتا سین، سنی لیون، زرین خان، مہوش حیات، ماروہ اور عروہ حسین اور