کھیل

باکسر عامر خان کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں

باکسرعامر خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں اور اکثر اپنی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں ۔ صرف انسٹاگرام پر ان کے 12 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں جو ان کی جانب سے پوسٹ اور شیئر کی جانے والی ہر خبر پر فوری ردعمل کا اظہار کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق

دورہ نیوزی لینڈ کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل فٹنس کیمپ کے لیے 18 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل فٹنس کیمپ کے لئے 18 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے جس میں عامر یامین، احمد شہزاد، صہیب مقصود اور عمرامین کے نام بھی شامل ہیں

باکسر محمد وسیم کی مالی حالت کمزور

مشکلات کا شکار پاکستان کے عالمی پروفیشنل باکسر محمد وسیم مزید مالی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں جب کہ ان کے کورین پروموٹر نے بھی مزید مدد کرنے سے معذرت کرلی ہے، ان حالات میں محمد وسیم ورلڈ نمبر ون رینکنگ سے محروم ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں. اگر اس دوران محمد وسیم نے

ٹی 10 لیگ کے حوالے سے سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کیا کہہ دیا

یونس خان کاکہنا ہے کہ ون ڈے کرکٹ آئی تو ٹیسٹ کرکٹ کے خطرے میں پڑ جانے کی باتیں ہوتی رہیں، ٹی ٹوئنٹی آیا تو کہا جاتا رہا کہ ون ڈے کرکٹ متاثر ہوگی لیکن ایسا نہ ہوا، آج بھی ایشزسیریز کے ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلیے اسٹیڈیم میں40 ہزار تک شائقین آرہے ہیں۔ انہوں نے

ٹی 10 لیگ میں محمد عامر کی نو بال نے نیا تنازع کھڑا کر دیا

ٹی 10 لیگ میں محمد عامر کی نو بال نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ۔شارجہ میں ہونے والے نجی ایونٹ میں مراٹھا عریبیئن کی نمائندگی کرنے والے پیسر کو دیگر بولرز کی طرح صرف 2اوورز ہی کرنا تھے اس کے باوجود انھوں نے ہر میچ میں وائیڈ اور نوبال ضرور کیں۔ پختونخز کیخلاف میچ

ٹی ٹین بولرز کیلئے ستم گر قرار دے دی گئی

کیرالہ کنگز کے ہاتھوں فائنل میں مات کھانے والی ٹیم پنجابی لیجنڈز کے کپتان نے کہا کہ کم اوورز اور چھوٹی باؤنڈری کی وجہ سے بولرزکی مہارت اور پلاننگ دونوں ناکام کردینے کیلیے ایک بیٹسمین ہی کافی ثابت ہوتا ہے، فیصلہ کن میچ میں مورگن نے ایسی ہی اننگز کھیلی، کپتان کو فیلڈ سیٹ کرنے

فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں پولیس کیا کردار ادا کرئے گی

گذشتہ دنوں مانچسٹر میں منعقدہ یورپیئن فٹبال لیگ میچ کے موقع پر روسی سیکیورٹی آفیشلز نے سی سی ٹی وی کیمرون سے شائقین کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے اور انھیں کنٹرول کرنے کی تیکنیک جاننے کیلیے مانچسٹرسٹی پولیس کے کنٹرول روم کو جوائن کیا تھا۔ 6 دسمبر کو مانچسٹر یونائیٹڈ نے چیمپئنز لیگ

شاہد آفریدی نے ٹی 10 لیگ میں دھوم مچا دی

پختونز کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹی 10 لیگ کے دوسرے میچ میں مخالف مراٹھاز کی ایک ساتھ تین وکٹیں گرا کر ہیٹرک کر لی ہے اور ٹی ٹین لیگ میں وکٹوں کی ہیٹرک کرنے والے پہلے باولر بن گئے ہیں ۔ شاہد آفریدی کی ٹیم پختونز نے ویندر سہواگ کی ٹیم مراٹھاز کو25رنز سے

ناصر جمشید کے لئے بڑی خبر آ گئی

اسپاٹ فکسنگ کیس میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے 3 رکنی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی۔ رواں سال فروری میں ناصر

بھارتی کرکٹر جسپریت بھمرا کے دادا نے خودکشی کر لی وجہ جان کر آپ حیران ہو جائیں گے

بھارتی میڈیا کے مطابق 24 سالہ بھارتی کرکٹر جسپریت بھمرا کے 84 سالہ دادا سنتوکھ سنگھ بھمرا کی لاش اتوار کے روز احمد آباد میں دریائے سابرماتی میں پائی گئی۔ سنتوکھ سنگھ بھارتی ریاست کچا کے علاقے اودھم سنگھ نگر میں رہائش پزیر تھے۔ کچھ روز پہلے وہ اپنے پوتے کرکٹر جسپریت سے ملنے بھارتی