ٹیکنالوجی

امریکا میں ایک نوجوان نے کمپیوٹر کے ناکارہ پرزوں سے شہر کا حیرت انگیز ماڈل تیار کر دیا….

زمبابوے سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ نوجوان فنکار زید مینک نے تین ماہ کے عرصے میں کمپیوٹر کے استعمال شدہ اور ناکارہ پرزہ جات کی مدد سے نیویارک علاقے مین ہٹن کا ہوبہو ماڈل تیار کیا ہے۔ حیرت انگیز فن کے مالک زید مینک کا کہنا ہے کہ مڈ ٹاؤن مین ہٹن کا ماڈل

گندی ہوا جذ ب کرکے اسے صاف کرنے والا بلند ٹاور تیار

(تحریک نیوز ڈیسک) بیجنگ: چین میں آلودہ ہوا صاف کرکے اسے صاف حالت میں لانے کےلیے ایک ٹاور بنایا گیا ہے جو نچلی فضا میں موجود ہوا کو بڑی حد تک صاف کردیتا ہے۔ اسے ہوا صاف کرنے والا دنیا کا بلند ترین ’ایئر پیوریفائر ٹاور‘ کہا جارہا ہے جس کی اونچائی 100 میٹر ہے

فلیگ شپ اسمارٹ فون، گیلکسی ایس نائن اگلے ماہ پیش کیا جائے گا۔

( تحریک نیوز ڈیسک ) نیویارک: ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’دی ورج‘ کے مطابق کمپنی کے صدر ڈی جے کوہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی نیا موبائل سیٹ لانچ کریں گے تاہم انہوں نے اس کی حتمی تاریخ نہیں دی۔ امکان ہے کہ نئے اسمارٹ فون کو موبائل

محافظ ڈیجیٹل ٹیگ متعارف

(تحریک نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں ایک ٹیکنالوجی فرم نے ایسے حیرت انگیز ٹیگ متعارف کرائے ہیں کہ اشیا گم ہونے پر اسمارٹ فون پر پیغام موصول ہوجائے گا کہ لاپتا شے کہاں ہے۔ اگر آپ کچھ دنوں کے لیے سفر کرتے ہیں یا پھر کسی کے گھر ایک دو روز ٹھہرنے جاتے ہیں تو غالب امکان

روبوٹس انسانوں کی مدد کے لیے بنائے گئے

(تحریک‌ میڈیا ڈیسک)معروف ٹیکنالوجی فرم ایل جی اگلے ہفتے لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانکس شو میں اپنے تین مددگار روبوٹس پیش کررہی ہے جو انسانوں کی مدد کے لیے بنائے گئے ہیں۔ انہیں ایئرپورٹ، ہوٹلوں اور شاپنگ مال میں عوامی رہنمائی اور مدد کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ ان روبوٹ کو

امریکی افواج اور محکمہ دفاع ڈرون حشرات بنائیں گے

(تحریک میڈیا ڈیسک)امریکی افواج اور محکمہ دفاع نے ایک اہم مقابلے کا اعلان کیا ہے جس میں یونیورسٹی کے ماہرین اور ٹیکنالوجی کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسے ڈرون حشرات اور مشینی چمگادڑیں بنائیں جو کم سے کم انسانی مداخلت کے ساتھ فضا میں پرواز کرکے اپنے اہم امور انجام دے سکیں۔ اس

ایپل کمپنی نے آئی فون سست کرنے پر صارفین سے معافی مانگ لی

گزشتہ ہفتے ایپل کمپنی کی جانب سے جان بوجھ کرآئی فون سست کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اس کے فون وقت کے ساتھ ساتھ کارکردگی میں سست ہوتے چلے جاتے ہیں۔ ایپل کمپنی کے اس اعتراف کے بعد دنیا بھر موجود آئی فون صارفین کی جانب سے کمپنی پر سخت تنقید

اب یہ فون واٹس ایپ کو سپورٹ‌ نہیں کریں گے وہ فون کونسے ہیں جانیے

تفصیلات کے مطابق فیس بک کی ملکیت موبائل میسجنگ ایپلی کیشن کے متعدد فیچرز یکم جنوری سے کئی موبائل فون میں سپورٹ نہیں کریں گے ان موبائل فونز میں بلیک بیری او ایس، بلیک بیری 10، ونڈو فون 8.0 اور پرانے ورژن کے دیگر ماڈلز شامل ہیں۔ واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم

آئی فون کو اپنے صارفین کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا

ایپل کمپنی نے کچھ عرصہ پہلے ہی اپنے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کروائی تھی جس کے ذریعے صارفین اپنے اہل خانہ اور دوستوں سے باآسانی رقم بھیج یا وصول کرسکتے ہیں جبکہ یہ طریقہ کار دیگر ای پیمنٹس کی نسبت زیادہ محفوظ ہے۔اس سروس میں یوٹیلیٹی بل کی ادائیگی، خریداری یا تحفہ ارسال

کرسمس کے مو قع پر ماہرین نے ایسی ایجاد کردی کہ آپ جان کر حیران رہ جائیں گے

ماہرین نے ایسا کارڈ ایجاد کر دیا جس کی خوبیاں جان کر آپ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے اس کارڈ کو برطانیہ کی نیشنل فزیکل لیبارٹری (این پی ایل) کے ڈاکٹر ڈیوڈ کوکس نے سلیکان نائٹریٹ سے بنایا ہے جس پر پلاٹینم کی باریک پرت چڑھائی گئی ہے۔ ڈاکٹر ڈیوڈ کوکس کے علاوہ ان