ٹیکنالوجی

لکڑی سے بنی انوکھی گاڑی

لکڑی سے بنی ایک انوکھی گاڑی سامنے آئی ہے.تفصیلات کے مطابق یہ لکڑی سے بنی گاڑی دوسری گاڑئیوں سے وزن میں قدرے ہلکی ہو گی.اور اس قسم کی گاڑیاں 2020 تک سڑکوں پر نظر آئیں گی.

فیس بک نے یو ٹیوب کے مقابلے میں نیا فیچر متعارف کرواد یا-

(محمد طیب)فیس بک نے اپنا نیا ویڈیو فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا نیویارک: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی – فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعے سے نئے ویڈیو فیچر کا آغاز

خواتین کو ذہانت میں کم تر سمجھنے والے اپنی غلط فہمی دُور کرلیں۔

(محمد طیب)کیلیفورنیا: امریکی سائنسدانوں نے 26,802 بالغ افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد ثابت کیا ہے کہ خواتین کے بیشتر دماغی حصوں میں ہونے والی سرگرمیاں مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں جبکہ ان میں دماغ کے وہ حصے بھی شامل ہیں جن کا تعلق ردِعمل کنٹرول کرنے، اضطراب اور مزاج سے ہوتا ہے۔

یو ٹیوب سارفین کے لیے ایک اور خوشخبری

(محمد طیب)اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے یوٹیوب موبائل ایپ میں نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں جن کے بعد ایپ میں ’’شیئرڈ‘‘ کے نام سے نئے ٹیب کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیب پر کلک کرنے سے ایک چیٹنگ ونڈو کھلتی ہے جس پر صارفین یوٹیوب ایپ استعمال کرنے والے اپنے

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ رواں سال دسمبر میں مکمل ہوگا

لا ہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ رواں سال دسمبر میں مکمل ہوگا،میٹروٹرین میں روزانہ ڈھائی لاکھ مسافر سفر کریں گے لاہور (آئی این پی ) لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ اس سال دسمبر میں مکمل ہوگا،میٹروٹرین میں روزانہ ڈھائی لاکھ مسافر سفر کریں گے۔ وزیراعلی پنجاب کے مشیر اور اورنج لائن میٹرو ٹرین

ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد 14 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنتس کمیٹی کے اجلاس کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے چیرمین پی ٹی اے نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت 5 سب میرین کیبلز کام کررہی ہیں اور سالانہ 74 ہزار ٹیرا بائیٹ ڈیٹا استعمال ہورہا ہے، سی پیک کے تحت راولپنڈی سے خنجراب تک 820 کلومیٹر طویل فائبر

کمرشل بینکوں کی نامزد ای برانچز سے عیدا لفطر کیلئے نئے نوٹوں کااجراء شروع

لاہور(ویب ڈیسک ) کمرشل بینکوں کی نامزد ای برانچز سے عیدا لفطر کیلئے نئے نوٹوں کااجراء آج ( پیر) سے ہوگا۔ ملک کے 120 شہروں میں 1000 ای برانچز کے ذریعے یہ خدمت فراہم کی جائے گی تاکہ زیادہ سے زیادہ علاقوں میں یہ سہولت میسر آ سکے۔نئے نوٹوں کا اجرا آج 12 جون سے

سلمان خان کا اسمارٹ فون لانچ کرنے کا فیصلہ‘’’بینگ اسمارٹ ‘‘کے نام سے ٹریڈ مارک بھی رجسٹر کرالیا

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا فلمی دنیا کے بعد موبائل فون بزنس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ اپنا اسمارٹ فون لانچ کریں گے۔بھارتی فلم انڈسٹری کے سلو بھائی نے اپنی شاندار اداکاری سے جہاں فلمی دنیا میں نام کمایا وہیں پروڈکشن میں قدم رکھ کر کامیابی حاصل کی

نوکیا 3310 پھر آگیا اور چھا گیا

موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا کا پرانا فون 3310 جو کسی وقت کافی مقبول ہوا کرتا تھا ایک بار پھر سے سمارٹ فون کے اس زمانے میں عوام کے لیے بازار میں آگیا ہے۔پہلی بار یہ فون سنہ 2000 میں بازار میں آیا تھا اور اپنی ابتدا کے تقریبا 17 برس بعد یہ فون

جرائم کی روک تھام روبوٹ پولیس سے

جرائم کے خلاف دبئی نے پہلا روبوٹ سپاہی بنالیا ہے جو بہت جلد اپنی ذمے داریاں سنبھال لے گا۔ منصوبے کے تحت یہ دبئی کی سڑکوں پربھی گشت کرے گا۔ اس روبوکوپ کا قد 5 فٹ 5 انچ ہے جو لوگوں کے چہرے کے تاثرات سمجھ سکتا ہے۔ لوگ اس کے پاس آکر جرم کی