خواتین

ہندی سینما میں ماضی کے مقابلے میں اب خواتین کو بہتر انداز میں پیش کیا جارہا ہے؛کرینہ کپور

ہندی سینما میں ماضی کے مقابلے میں اب خواتین کو بہتر انداز میں پیش کیا جارہا ہے؛کرینہ کپور ممبئی: بالی ووڈ کی بے بوکرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچے کے ساتھ ذاتی اورپروفیشنل زندگی گزارنا بے حد مشکل ہے لیکن وہ اپنی زندگی کو بہتر انداز میں گزارنے کی بھرپور کوشش کررہی

دسویں نمبر پر جگہ بنانے والی دپیکا پڈوکون اس بار فہرست سے ہی آؤٹ ہوگئیں-

(طیب بھٹی-تحریک نیوز ڈیسک)گزشتہ سال فوربز میگزین میں دسویں نمبر پر جگہ بنانے والی دپیکا پڈوکون اس بار فہرست سے ہی آؤٹ ہوگئیں لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ’’لالہ لینڈ‘‘ سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ ایما اسٹون رواں سال سب سےزیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ہالی ووڈ

اپنی اس کامیابی کو تمام پاکستانی خواتین کے نام کر دیا -عظمیٰ یوسف

(طیب بھٹی- تحریک نیوز ڈیسک) عظمیٰ یوسف اس سے پہلے منگلنگ سر اور رش پیک کو منفی 28 درجہ سینٹی گریڈ کی شدید سردی میں بھی سر کرچکی ہیں۔ اسلام آباد: گلگت بلتستان میں واقع 7027 میٹر بلند چوٹی ’’اسپانتک‘‘ المعروف ’’گولڈن پِیک‘‘ سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما عظمیٰ یوسف نے اپنی اس

سیاست میں آنے کا اشارہ – ماریہ طور

(محمد طیب- تحریک نیوز ڈیسک) لاہور: عائشہ گلا لئی کے بعد اُن کی بہن ماریہ طور نے بھی سیاست میں آنے کا اشارہ دے دیا۔مستقبل میں سیاست میں آسکتی ہوں تاہم ابھی اس بارے میں حتمی طور پر نہیں سوچا،ماریہ طور نیشنل جشن آزادی سینئرز اسکواش ٹورنامنٹ کے پہلے روز میڈیا سے بات چیت کے

لیکن اس کے بعد انہوں نے جو کیا اس پر لوگوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

(محمد طیب)کترینہ نے جس انداز میں پش اپس لگائے اس طرح اچھے اچھے باڈی بلڈرز کے لئے بھی ایسا کرنا مشکل ہوگا، ویڈیو میں کترینہ کیف پہلے دونوں ہاتھوں سے پش اپس لگا رہی ہیں، اس کے بعد وہ صرف ایک ہاتھ سے پش اپس لگاتی ہیں لیکن اس کے بعد انہوں نے جو کیا

خواتین کو ذہانت میں کم تر سمجھنے والے اپنی غلط فہمی دُور کرلیں۔

(محمد طیب)کیلیفورنیا: امریکی سائنسدانوں نے 26,802 بالغ افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد ثابت کیا ہے کہ خواتین کے بیشتر دماغی حصوں میں ہونے والی سرگرمیاں مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں جبکہ ان میں دماغ کے وہ حصے بھی شامل ہیں جن کا تعلق ردِعمل کنٹرول کرنے، اضطراب اور مزاج سے ہوتا ہے۔

اداکارہ اور اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کو ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری.(ممبئی عدالت )

(محمد طیب) ممبئی عدالت نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کردئیے۔بالی ووڈ میں اپنے بے باک بیانات کے حوالے سے مشہوراداکارہ راکھی ساونت کی پریشانیوں میں روزبروزاضافہ ہوتا جارہا ہے، وہ ایک پریشانی سے باہر نکل نہیں پاتیں کہ دوسری پریشانی میں مبتلا ہوجاتی

گوری کا چہرہ سورج کی شعا عیں برداشت نہ کر سکا

((محمد طیب بھٹی)) شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ اپنے تینوں بچوں آریان، سہانا اور ابرام سمیت حال ہی میں لاس اینجلس سے چھٹیاں گزار کر لوٹے ہیں جہاں انہوں نے سری دیوی اور ان کے بچوں کے ساتھ بھی خوشگوار وقت گزارا۔ تاہم ان چھٹیوں کے دوران ساحل سمندر کی سیر کرتے ہوئے

عائشہ احد نے رانا ثناء اللہ کو نوٹس بجھوا دیا

لاہور: مسلم لیگ (ق) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی اور حمزہ شہباز کی مبینہ بیوی عائشہ احد نے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ تحیرک نیوز کے مطابق عائشہ احد ملک نے اپنے وکیل علی ضیاء باجوہ کی وساطت سے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو قانونی نوٹس

پاکستان میں صرف 5فیصد خواتین فیصلہ سازی کی قوت رکھتی ہیں، ڈاکٹر ریاض

پاکستان میں صرف 5فیصد خواتین فیصلہ سازی کی قوت رکھتی ہیں، ڈاکٹر ریاض کل آبادی میں خواتین کا حصہ تقریباََ 50فیصد ہے، اس معاملے میں حکومت کو ذمہ دار نہیں ٹھہرا سکتے، ہماریمعاشرے میں جو طاقت مرد کو حاصل ہے وہ عورت کو نہیں، ماہرِ تعلیم ڈاکٹر ریاض ٹوانہ کا سیمینار سے خطاب پاکستان میں