خواتین

شیبا بٹ کی کراچی میں شوبز مصروفیات میں اضافہ

لاہور( ویب ڈیسک)اداکارہ شیبا بٹ کی کراچی میں شوبز مصروفیات میں اضافہ ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ شیبا بٹ ان دنوں ڈرامہ سیریلز بچے برائے فروخت،بے بی ،سیٹ کام ہم سب عجیب سے ہیں اور یہ کیا ہوا میں کام کر رہی ہے ۔ شیبا بٹ پہلی مرتبہ کراچی آرٹ کونسل کے زیر اہتمام عید

اداکارہ صوبیہ خان کی طرف سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا

لاہور( ویب ڈیسک)اداکارہ صوبیہ خان کی طرف سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا ۔ اداکارہ اپنی فلم کی شوٹنگ کے سلسلہ میں سوات گئی ہوئی تھیں جنہوں نے واپسی پر پشاور میں مستحق افراد میں راشن کے پیکٹ تقسیم کئے ۔ اداکارہ نے کہا کہ رمضان المبارک برکتوں والا مہینہ ہے اور ہمیں

معروف اینکر سعدیہ انور نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی

معروف اینکر سعدیہ انور نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی لاہور (ویب ڈیسک )معروف اینکر سعدیہ انور نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق ویب سائٹ اور سوشل میڈیا فنکاروں کی ضرورت بن چکی ہے جس سے ہمارے پرستاروں

ملکہ حسن کو لندن میں لوٹ لیاگیا‘قیمتی اشیاء سے محروم

ڈیمی لیح نیل پیٹرز حال ہی میں جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن منتخب ہوئی ہیں لندن(ویب ڈیسک برطانیہ میں جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن ڈکیتی کے واقعے میں اپنی قیمتی اشیا سے محروم ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن ڈیمی لیح نیل پیٹرز کو لندن کے ہائیڈ پارک کے قریب مسلح

سری دیوی کا اپنے شوہر کے بارے میں عجیب انکشاف

فلم ’موم‘ کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب کے دوران سری دیوی کا کہنا تھا کہ انہوں نے شوہر بونی کپور سے فلم کی شوٹنگ کے دوران تقریباً 3 مہینے تک کوئی بات نہیں کی، فلم کی شوٹنگ میں اس قدر مصروف تھی کہ بونی سے بات کرنے کا وقت نہیں ملا اورہمارے درمیان صبح اوررات

ایشوریا کی دھماکے دار انٹری

سابق مس ورلڈ نے فلموں سے کنارہ کشی کر لی تھی لیکن انہوں نے بھارتی فلم ’اے دل ہے مشکل ‘ میں دوبارہ انٹری مار کر اپنے مداحوں کو حیران کر دیاہے، کچھ کا کہناہے کہ وہ پہلے سے بھی زیادہ خوبصورت ہو گئیں ہیں تاہم اب ان کی ایسی تصاویر سامنے آ گئیں ہیں

دیپکا کو کس نے اور کیوں رلایا

بالی ووڈ کی اسکرپٹ رائٹر گریمہ وہل اداکارہ کیریتی سنون کی فلم ’’رابطہ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جہاں ایک تقریب میں شرکت کے دوران انہوں نے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’رام لیلا‘‘ کے سیٹ پر دپیکا پڈوکون کے رونے کے واقعے کا انکشاف کیا ہے۔ گریمہ وہل کا کہنا تھا کہ 2013

مدیحہ امام بھی بالی ووڈ میں

ماہرہ خان، صباقمر اور دیگر اداکاراؤں کے بعد اب اداکارہ مدیحہ امام بھی بالی ووڈ میں فنی سفر کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں اور وہ بھارتی ہدایتکار نسینہ بھٹناگر کی فلم ’’ڈیئر مایا‘‘ میں جلوہ گرہوں گی۔ فلم میں مدیحہ امام سمیت ماضی کی معروف اداکارہ منیشا کوائرالا اداکاری کرتی نظر آئیں گی

آئی فونز کی فروخت توقع سے زیادہ تاہم منافع میں کمی

امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ اگرچہ تیسری سہ ماہی میں آئی فونز کی فروخت اور کمپنی کے منافع میں کمی آئی ہے تاہم توقع سے زیادہ آئی فون فروخت ہوئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق 24 ستمبر تک تین ماہ میں 45.51 ملین آئی فون فروخت ہوئے جبکہ اوسط توقع 44.8 ملین کی تھی۔ کمپنی کا

وزیر خزانہ کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے پر وزیراعظم سے وضاحت طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے محمود اختر نقوی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ وفاقی کابینہ کا اختیار کسی بھی انفرادی شخص کو سونپنے کا اقدام کالعدم کر چکی