Daily Archives: April 26, 2017

وزیر اعظم استعفی دینے والے ہیں ۔ معروف صحافی

معروف صحافی غلام حسین نے دعوی کیا ہے ڈان لیکس کی رپورٹ کے بعد وزیر اعظم استعفیٰ دے دیں گے . ان کی تقریر کا ڈرافٹ تیار کیا جا ریا ہے

ڈان لیک پر شاہ کی پیش گوَئ

میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ڈان لیکس کے معاملے پرریاست کو سڑکوں پرگھسیٹا گیا، دشمن کواطلاعات دے کر مدد دی گئی، رپورٹ سے متعلق سب کو پہلے سے ہی معلوم ہے کہ رپورٹ میں کوئی بڑی چیز سامنے نہیں آئے گی، اس معاملے پرکچھ نہیں ہوگا، سب کو چھوڑکرچھوٹے سرکاری

اعتزاز پھٹ پڑے

لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی آزاد نہیں ہو سکتی، پاناما کیس میں جے آئی ٹی پر عدالت خود ہی عدم اعتماد کا اظہار کر چکی ہے بہت مشکل ہے کہ جے آئی ٹی قانونی تقاضے پورے کر

حکومت چوری کی ذمہ دار قرار

جسٹس عظمت سعید کی سر براہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ای او بی آئی پنشنرز کیس کی سماعت کی۔ سماعت میں جسٹس عظمت سعید کا ریمارکس میں کہنا تھا کہ ای او بی آئی کے پنشنرز کا پیسہ محافظوں نے جائیدادوں کی خریداری میں لٹا دیا اور پنشن کے پیسوں کے

الیکشن کمیشن کا دھماکہ

روزنامہ تحریک کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ٹھپے لگانے سے متعلق 2 درخواستوں پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے میئر راولپنڈی سردار محمد نسیم کو نااہل قرار دیدیا۔