Daily Archives: May 4, 2017

پنجاب کا عدالتی نظام کیا ہو گا . اہم علان

راولپنڈی میں مقامی عدالتی افسران سے خطاب کے دوران چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم جزیرے بنانے نہیں آئے، ہمارا مقصد سائل کو جلد اور فوری انصاف کی فراہمی ہے، اس سلسلے میں ہم پنجاب میں ماڈل ڈسٹرکٹ سسٹم لا رہے ہیں، ہم کرمنل ماڈل کورٹس کے بعد اب

چکن گونیا سے ہشیار

مئیرکراچی وسیم اخترنے شہرمیں تیزی سے بڑھتے ہوئے چکن گونیا وائرس کے پیش نظر تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں۔ وسیم اخترکا کہنا تھا کہ چکن گونیا، کانگو بخار، نیگلیریا، ڈینگی بخار کی روک تھام اور علاج معالجے کے اقدامات کئے جائیں، عباسی شہید اسپتال، سرفراز رفیقی

دیپکا کو کس نے اور کیوں رلایا

بالی ووڈ کی اسکرپٹ رائٹر گریمہ وہل اداکارہ کیریتی سنون کی فلم ’’رابطہ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جہاں ایک تقریب میں شرکت کے دوران انہوں نے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’رام لیلا‘‘ کے سیٹ پر دپیکا پڈوکون کے رونے کے واقعے کا انکشاف کیا ہے۔ گریمہ وہل کا کہنا تھا کہ 2013

مدیحہ امام بھی بالی ووڈ میں

ماہرہ خان، صباقمر اور دیگر اداکاراؤں کے بعد اب اداکارہ مدیحہ امام بھی بالی ووڈ میں فنی سفر کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں اور وہ بھارتی ہدایتکار نسینہ بھٹناگر کی فلم ’’ڈیئر مایا‘‘ میں جلوہ گرہوں گی۔ فلم میں مدیحہ امام سمیت ماضی کی معروف اداکارہ منیشا کوائرالا اداکاری کرتی نظر آئیں گی

رونالڈو کی ہیٹ ٹرک، رئیل میڈرڈ نے چیمپئنز لیگ فائنل کی جانب قدم بڑھادیے

میڈرڈ: کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک داغ کر رئیل میڈرڈ کو یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل کے قریب کردیا۔ رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم نے سیمی فائنل فرسٹ لیگ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف 0-3 سے کامیابی سمیٹی، تینوں گول پرتگالی اسٹار نے بنائے۔

پاکستان نے بھارتی بورڈ کو قانونی نوٹس بھیج دیا

پی سی بی کی جانب سے بی سی سی آئی کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہےکہ باہمی سیریز نہ کھیلنے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوا جس کا ازالہ کیا جائے۔ قانونی نوٹس کے مطابق بھارتی بورڈ کی جانب سے ایک ہفتے میں نوٹس کا جواب نہ دینے

بیوی نے مصباح الحق کو عجیب خطاب دے دیا

دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران یہ دوسرا موقع ہے جب مصباح 99 پر پہنچنے کے باوجود اننگز کو تھری فیگرز میں تبدیل نہیں کر سکے۔ مصباح کے آﺅٹ ہونے پر جہاں ان کے مداحوں کو کافی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا وہاں ان کی اہلیہ عظمیٰ خان نے سوشل میڈیا پر انوکھے انداز میں اپنا

چین کی امریکہ کو للکار

چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے یہ بیان گزشتہ روز جنوبی کوریا میں امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم ’’تھاڈ‘‘ کے فعال ہونے پر سرکاری ردِعمل دیتے ہوئے جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا اور امریکا باہمی مذاکرات سے آپس کے مسائل حل کریں اور فریقین ہتھیاروں کی تنصیب سے باز رہیں۔

ہیلری کلنٹن کی شکست کی حیران کن وجہ

ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری ایف بی آئی کے ڈائریکٹر اور روسی صدر ولادی میر پوتن پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیمز کومی اور پوتن میری شکست کی وجہ بنے۔ انہوں نے کہا کہ یکدم سامنے آنے والے جیمزکومی کے خط اور روسی وکی

سعودی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں اور ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء مسجد الحرام ( مکہ مکرمہ) میں ادا کی جائے گی۔ شہزادہ مشعل اپنے مرحوم بھائی شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی جانب