Daily Archives: May 9, 2017

طاہر القادری اہم اعلان کرنے والے ہیں

ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی کی اطلاعات کے ساتھ ہی سیاسی حلقے اندازے لگا رہے ہیں کہ وہ کیا کرنے والے ہیں . کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ وہ اک سیاسی اتحاد کے لئے کوشش کر رہے ہیں جس میں کئی مذہبی اور اک اہم سیاسی جماعت بھی شامل ہو گی . غالب

پانامہ کیس پر جے آئی ٹی نے سر جوڑ لئے

فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں پاناما کیس پر سپریم کورٹ کی جانب سے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کی زیر صدارت میں ہوا، اجلاس میں نیب کے ڈائریکٹر عرفان منگی بیرون ملک ہونے کی وجہ سے شریک نہیں ہوسکے تاہم دیگر شرکا میں

سپریم کورٹ نے عمران خان کے گوشوارے طلب کر لئے

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے حنیف عباسی کی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی اور گوشوارے طلب کر لئے

نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے کیوں لئے؟

تحریک انصاف نے میاں زواز شریف کے خلاف اسامہ بن لادن سے پیسے لینے کے معاملات کو سپریم کورٹ میں اٹھانے کا ارادہ کر لیا ہے . میاں صاحب اک اور مشکل میں پھنس سکتے ہیں

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ لاڑکانہ پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر عبدالفتاح بھٹو اپنے پارٹی ورکرز کے ساتھ پریس کلب.

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ لاڑکانہ پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر عبدالفتاح بھٹو کا اپنے پارٹی ورکرز کے ساتھ پریس کلب لاڑکانہ کے نو منتخب عھدیداراں کو پھولوں کے ھار اور اجرک پہناکے مبارکباد دی.اس موقع پہ انہوں نے کہا کے پی پی پی کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہی کے سبھ صحافیوں کو ایک ہی پلیٹ