Daily Archives: May 10, 2017

ایک متنازعہ ٹویٹ اور غیر اہم مدعے کا فطری انجام ۔۔۔ تحریر : عماد ظفر

ڈان لیکس یا نیوز گیٹ کا معاملہ گزشتہ کئی ماہ سے سول ملٹری قیادت میں کشیدگی پھیلانے اور افواہوں کا بازار گرم کرنے کے بعد بالآخر اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا. ڈان لیکس کے بارے میں وزیراعظم پاکستان کے نوٹیفیکیشن کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے متنازعہ ٹویٹ کے ذریعے

لاڑکانہ ڈسٹرکٹ ملازمیں احتجاج

لاڑکانہ ڈسٹرکٹ ملازمیں احتجاج ]لاڑکانہ ڈسٹرٹ کاؤنسل لاڑکانہ کے 290 ملازمیں کی ممکنہ برطرفیوں کے خلاف آج ملازمیں نے تمام آفیسوں کو تالے لگاکر بائکاٹ کیا.اس موقع پے ملازمیں نے کہا کے چیئرمیں ضلع کاؤنسل خان محمد سانگھرو ملازمیں کو برطرف کرواکر ملازمیں کے آنے والے پیسے خود ھڑپ کرنا چاہتا ہے.اس لئے ملازمیں کو

زرداری صاحب پنجاب میں حکومت بنائیں گے اور خالد احمد۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ میں پنجاب میں حکومت بنا کے دکھاؤں گا۔ شیر ’’کاغذی‘‘ ہے۔ بلا ’’دیسی‘‘ ہے اور میاں نواز شریف کا جانا طے ہو گیا ہے۔ اب تو ججوں نے بھی میاں صاحب سے کہہ دیا ہے کہ آپ کو جانا ہو گا۔ سینٹ الیکشن کے

مردان میں ایک اورقتلِ عمد

اس میں کوئی شک نہیں کہ مردان کی سرزمین پختون روایات کی امین ہے یہی وجہ ہے کہ خیبرپختونخوا کے طول وعرض سے تعلق رکھنے والے پختون مردان کو’’ درون مردان‘‘ یعنی بھاری یاوزنی مردان کہہ کرپکارتے ہیں درون مردان وزن کے لحاظ سے نہیں بلکہ اسے عزت ،احترام اورمحبت سے یہ لقب ملاہے مردان

خادم علیٰ پنجاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنام پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب

موجودہ حکومت مئی2013سے بر سر اقتدار ہے بلکہ گزشتہ تیس سال سے پاکستان مسلم لیگ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی قیادت میں مرکز اور بالخصوص پنجاب میں عوام پر راج کر رہی ہے۔ہر دور اقتدار میں میاں برادران نے مختلف نعرے لگا کر عوام کو اپنی ،،سرکاری تحویل،،میں لئے رکھا ہے، کبھی

پولی ایہڈی وی پولی نہیں۔۔۔

پنڈ کی ایک سادی حسینہ جس کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ سادگی میں اپنی مثال آپ ہے لڑکے بالکے اس کے گرویدہ تھے۔ آوازیں کستے وہ بے توجہی سے گزر جاتی ۔ نام اس کا تھا پولی(بھولی)۔ کسی نے ازراہء مذاق اُسے تنہائی میں بات سننے کا کہا تو مسکرا کے بولی،من لیا

ایم این اے نفیسا شاہ پیپلزپارٹی سندھ کی نائب صدر منتخب

لاڑکانہ-ایم این اے نفیسا شاہ پیپلزپارٹی سندھ کی نائب صدر منتخب ہونے کے بعد گڑہی خدابخش بھٹو میں شہید ذوالفقار بھٹو,محترمہ بینظیر بھٹو سمیت دیگر شہداء کی مزاروں پہ حاضری و فاتح خوانی لاڑکانہ-نواز حکومت نے ملک کو تباہی کے کنارے پہنچادیا ہے,پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی خارجہ پالیسی غیر ملکی چلا

بحریہ انکلیو ، ریکارڈنگ کے دوران سٹیج گرنے سے متعدد ہلاک سو سے زائد زخمی

اے آروائی کے پروگرام عیدی سب کے لئے کی ریکارڈنگ کے دوران ۲۰ فٹ بلند سٹیج گر گیا خواتین بچوں سمیت کئی لوگ دب گئے ۔ لوگوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ جیسے ہی سٹیج گرا منتظمین نے لائیٹس بند کر دیں تاکہ کوئی تصویر نہ بنا سکے ، زخمی گھنٹوں تڑپتے رہے اور مدد کے

پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے صدرعبدلالفتاح بھٹو پریس کلب میں

لاڑکانہ (شفقت بخاری رپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے صدرعبدلالفتاح بھٹو اطلاعات سیکریٹری محمد علی بگھیوکی سر پرستی میں کارکنان سلیم سومرو خاجد بھٹو جاوید مٹھانی اختربروہی اصغرعباسی پنجل سانگی لعل بخش سومرو پیربخش لغاری ظفرسومرواور دیگر نے پریس کلب کے نو منتخب باڈی صدرایس اقبال بابو جنرل سیکریٹری ظفرعلی ابڑو ناعب صدر ڈاکٹربدرشیخ جوائنٹ سیکریٹری

ٹیکنیکل تعلیم کے حصول میں ترقی کا راز مضمر ہے۔عابد اسلم شانی

پروفیشنل تعلیم بے روزگاری کے خاتمے اور ملکی ترقی کے لئے نہایت ہی لازم و ملزوم ہے۔ رابعہ سونیا کمالیہ ، (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) کمالیہ رائل انسٹیٹوٹ آف سائنسز اینڈلاء کالج کے پرنسپل ملک عابد اسلم شانی نے کالج ہذا میں سروینگ کلاسز کے اجراء کے موقع پر طلبہ سٹاف اور جملہ DAEکے