Daily Archives: May 11, 2017

حکومت ڈان لیکس کے ڈراپ سین کے بعد اب کیا کرنے جا رہی ہے ؟ خوفناک انکشاف منظر عام پر آ گیا

لاہور ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ حکومت کا اگلا ہدف کلبھوشن کی بھارت کو باعزت حوالگی ہے،جہاں قانون کی بجائے افراد بالادست ہوں وہاں قومی سلامتی کو بھی انصاف نہیں ملتا، کب تک پاکستان کا مفادافراد کی ضرورتوں اور مصلحتوں

گلگت بلتستان میں جانے کیلئے این او سی کے اجراءکو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، نوٹیفکیشن جلد جاری ہو گا : چوہدری نثار

اسلام آبا د ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے گلگت بلتستان میں جانے کیلئے این او سی کے اجراءکو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ ایک

وزیراعظم سے ایئرچیف مارشل کی ملاقات،پاک فضائیہ کی تمام ضروریات کو پورا کیا جائے گا:نواز شریف کی یقین دہانی

اسلام آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیراعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی ہے اور اس موقع پر وزیراعظم نےیقین دہانی کرائی کہ پاک فضائیہ کی تمام ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان

قوم جاننا چاہتی ہے کہ ڈان لیکس معاملے میں ایسا کیا تھا جسے حل کیا گیا، عمران خان

اسلام آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ڈان لیکس کبھی بھی فوج اور حکومت کا معاملہ

آج پاکستان کے طول وعرض میں شب برات نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی!

شب برأت آج ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی جہاں شہری قبرستان جاکر اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لیے قبروں پر حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔ ملک بھر کی تمام چھوٹی، بڑی مساجد میں محافل اور ذکر الٰہی کی تقاریب منعقد کی جائیں گی جن میں

حکومت مریم نواز کو بچانے میں مکمل طور پر کامیاب رہی: اعتزاز احسن

پاکستان کی فوج کی طرف سے ڈان لیکس کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کے بارے میں وزیراعظم ہاؤس کا نوٹیفکیشن مسترد کرنے کی ٹویٹ واپس لیے جانے پر پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔ حکومت کا اصل کام مریم

ڈان لیکس آخر ہوا کیا ہے ؟

ڈان لیکس پر معاملات طے پا گئے . آئی ایس پی آر نے ٹویٹ واپس لے لی مگر سیاسی حلقے حیران ہیں کہ آخر یک دم کیا ہوا کہ سب ٹھیک ہو گیا . وہ ایشو جو 12 دن سے لٹکا ہوا تھا حل ہو گیا. پی پی رہنما کہتے ہیں کہ نئے نوٹیفیکیشن میں

عالمی عدالت انصاف ایکشن میں

عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بھارت کی جانب سے دائر درخواست پر کلبھوشن یادیو سے متعلق کیس کی سماعت 15 مئی کو ہو گی۔ کیس کی سماعت پیس پیلس ہیگ میں ہو گی جس میں بھارت کی جانب سے دائر درخواست کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔

کمالیہ نیوز۔ نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

کمالیہ ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) یونیسیف فیلڈ مشن ٹیم کا کمالیہ میں سرکاری سکولوں کا دورہ سکولوں میں ای سی ای سینٹر ز کی کارکردگاگی کا معائنہ کیا ،تفصیلات کے مطابق یونیسیف فیلڈ مشن کی ٹیم نے گزشتہ روز کمالیہ کے نواحی گاؤں گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول موضع شیخ برہان کا