Daily Archives: May 12, 2017

تحریک انصاف کا آج سرگودھا میں سیاسی قوت کا مظاہرہ!۔

سرگودھا ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا میں جلسے کریگی جس سے عمران خان اور پارٹی کے دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ پارٹی ذرائع کا

آپ ملنگ آدمی ہیں،آپ کی جگہ صرف پیپلز پارٹی میں ہے:آصف زرداری نے ریاض پیرزادہ کو پی پی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔

کراچی ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سابق صدر آصف زرداری نے ریاض پیرزادہ کو پی پی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ آپ ملنگ آدمی ہیں اور آپ کی جگہ صرف پیپلز پارٹی میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری

وزیراعظم نواز شریف آج چاروں وزرا اعلیٰ کے ساتھ چین جارہے ہیں۔

اسلام آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیر اعظم نوازشریف آج 6 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہونگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر آج چین جائیں گے، چاروں صوبوں کے وزراءاعلیٰ اور اہم وفاقی وزراءبھی شامل وزیرا عظم کے ہمراہ ہونگے۔

لاڑکانہ مغوی خادم حسین آریجو کی بازیابی کے لئی پریس کلب لاڑکانہ کے سامنے احتجاج

لاڑکانہ.آریجا برادری کا پریس کلب لاڑکانہ کے سامنے احتجاج .احتجاج میں شامل وزیر حسین آریجو کامران میمن علی ڈنو میمن عمران آریجو سروان آریجو اور دیگر نے میڈیا کو بتایا کے 17 اپریل 2017 کو حیدر آباد شہر سے سر عام صبح کے وقت فوڈ ڈپارٹمینٹ سے 17 گریڈ کا ملازم خادم حسین آریجو جو