Daily Archives: May 16, 2017

ڈان لیکس کے معاملے پر حکومت اور فوج کے درمیان’ کچھ لو اور کچھ دو‘ کا معاہد ہ ہوا ہے :پرویز مشرف

اسلام آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کے معاملے پر پاک فوج اور حکومت کے درمیان ’’ کچھ دو اور کچھ لو ‘‘ کا معاہدہ ہواہے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں پرویز مشرف کا کہناتھا

اگر تربوز میں ایسا نشان نظر آئے تو اسے فوری طور پر پھینک دیں کیونکہ۔۔۔ وہ بات جسے جان کر آپ ایسے تربوز کو کبھی ہاتھ بھی نہیں لگائیں گے

لندن ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے) تربوز کا شمار دنیا کے پسندیدہ ترین پھلوں میں ہوتا ہے اور گرمیوں کے موسم میں لوگ بہت شوق سے اسے کھاتے ہیں۔ اس میں موجود کم کیلوریز کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے کے لئے بہترین پھل سمجھا جاتا ہے۔نہ صرف یہ پھل مفید ہے

کیا عالمی عدالت انصاف کو کلبھوشن کیس کی سماعت کا اختیار ہے ؟پاکستان کے ممتاز ترین وکلاءنے صورتحال واضح کردی

لاہور( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) عالمی عدالت انصاف نے ہندوستانی دہشت گرد اور جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف بھارت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔اس حوالے سے پاکستان کے ممتاز قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کوکلبھوشن یادیو کے معاملہ پر سماعت کا اختیار حاصل

پی آئی اے کے عملے کو کئی گھنٹوں تک حراست میں رکھنے کی اطلاع !۔

لندن ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) برطانوی انتظامیہ نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والی پی آئی اے کی پرواز کے عملے کو کئی گھنٹوں تک حراست میں رکھ کر طیارے کی مکمل تلاشی لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر

سپریم کورٹ پاناما جے آئی ٹی کی پیش رفت کا جائزہ کس دن لے گی ، اعلان ہو گیا !

اسلام آباد (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 22 مئی کو پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی پیش رفت پورٹ کا جائزہ لے گا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر تشکیل دے دیا گیا ہے۔ جس کے تحت جسٹس

میونسپل کمیٹی کمالیہ میں ٹھیکہ جات برائے سال 2017-18کی نیلامیاں۔

کمالیہ (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) میونسپل کمیٹی کمالیہ میں ٹھیکہ جات برائے سال 2017-18 کی نیلامیاں۔تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی ہال میں چیف آفیسررانامحمد نواز کی زیرصدارت پارکنگ فیس،بورڈ ٹیکس فیس،موٹر سائیکل رکشہ فیس،مذبحہ فیس اور فروختگی گندہ پانی برائے سال 2017-18 کے ٹھیکوں کی نیلامی ہوئیں۔نیلامیوں کے عمل میں آکشن کمیٹی