Daily Archives: May 17, 2017

پی ٹی آئی قیادت 2 دھڑوں میں تقسیم !۔

پشاور ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پشاور میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف تحریک انصاف کے دھرنے نے مقامی قیادت کو 2دھڑوں میں تقسیم کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ کیخلاف دھرنے کے بعد مذاکرات کے معاملے پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت دو دھڑوں میں

خواجہ آصف کا ملکی تاریخ میں بجلی کی ریکارڈ پیداوار کا دعویٰ !۔

اسلام آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے بجلی کی ریکارڈ پیداوار کا دعویٰ کیا ہے تاہم اس کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بدھ کے روز ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی

مولانا فضل الرحمان کا وزیر اعظم سے رابطہ، فاٹا کا خیبرپختونخواہ میں انضمام ، معاملہ لٹک گیا، 30دیں آئینی ترمیم منظور نہیں ہوگی: نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور اسفندر یار ولی اور آصف علی زرداری فاٹا کے خیبر پختونخواہ میں انضمام کی راہ میں رکاوٹ بن گئے ہیں۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان

فاٹا اصلاحات ضروری، قبائلی عوام اور تمام سٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے : رضا ربانی

پشاور ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات بہت ضروری ہیں تمام قبائلی عوام سمیت تمام سٹیک ہولڈز کی مشاورت کے بعد فاٹا میںاصلا حات کی جائیں، جو بھی فیصلہ ہو قومی امنگوں کے مطابق ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سنیٹ رضا ربانی

لاڑکانہ محمد عرس جتوئی احتجاج

لاڑکانہ. محمد عرس جتوئی کا اپنے بیٹے محمد صدام جتوئی کی بازیابی کے لئے پریس کلب لاڑکانہ کے سامنے احتجاج.محمد عرس نے میڈیا کو بتایا کے مجھے شک ہے کہ میرے بیٹے کو اغوا کرکے اس کو قتل کیا گیا ہے.جس کی اطلاع درخواست کے ذریعے کورٹ کو دی ہے.جس پہ جج صاحب نے پولیس