Daily Archives: May 19, 2017

ملک میں جاری لوٹ مار کو نہ روکا گیا تو 70 سال سے جو حالات ہیں وہ تبدیل نہیں ہوں گے : جہانگیر ترین

کوئٹہ (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ملک میں جاری لوٹ مار کواگر آج نہ روکا گیا تو گزشتہ 70سال سے پاکستان کے جو حالات ہیں کبھی بھی تبدیل نہیں ہوں گے جبکہ حکمرانوں نے آج تک اپنی ہی جیبیں بھری ہیں۔ تفصیلات

کراچی میں ایم کیو ایم حقیقی کی حقیقت

کراچی (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کی تقسیم کے بعد جہاں پاک سرزمین پارٹی، تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی ’مہاجر‘ ووٹ پر نظریں رکھے ہوئے ہیں وہاں مہاجر قومی موومنٹ حقیقی نے بھی اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جمعے کو خواتین

مفتی قوی اور میرا کیا کرنے جارہے ہیں؟ آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی!۔

لاہور (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازعہ ترین اداکارہ میرا ایک نئے ٹی وی شو کی میزبانی کرنے کی جا رہی ہے لیکن یہ کوئی عام شو نہیں بلکہ رمضان شو ہے جو نجی ٹی وی چینل 7 نیوز پر نشر ہو گا۔ اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا

قومی ترقی کے معاملے پر ملک بھر میں کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیئے ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف قومی ترقی کے معاملے پر ملک بھر میں کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیئے ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف

اسلام آباد (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی ترقی کیلئے وفاق اور صوبے مل کر کام کر رہے ہیں ، قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ قومی ترقی کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں ہونی

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس ،متعدی امراض کی روک تھام کے لئے متعلقہ ادارو ں کی استعداد کا ربڑھانا وقت کا تقاضا ہے : شہباز شریف

لاہور (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت 3گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں صحت عامہ کی بہتری کے لئے کئے جانے والے اقدامات اور لاکڑا کاکڑا (چکن پاکس) کی صورتحال کا جائزہ لیاگیا ،اجلاس میں ماہرین نے چکن پاکس بیماری کی وجوہات ، ویکسینیشن