Daily Archives: May 20, 2017

ملک کو اغیار کے چنگل سے نکالنے کے لئے بیرونی پالیسیوں کو مسترد کرنا ہوگا: ثروت اعجاز قادری

کراچی (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجا زقادری نے کہاہے کہ ملک کو اغیار کے چنگل سے نکالنے کیلئے بیرونی پالیسیوں کو مسترد کرنا ہوگا،بیرونی قرضے کرپشن کی نظر ہوجاتے ہیں اور سارا بوجھ مظلوم غریب عوام کو اٹھانا پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثروت اعجاز قادری

پاکستان میں الزام تراشی اور جھوٹ پر مبنی منفی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں،انتشاری سیاستدان ہوش کے ناخن لیں : شہباز شریف

لاہور (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان میں الزام تراشی اور جھوٹ پر مبنی منفی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہے جبکہ انتشاری سیاستدانوں کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لیں۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کا کہناتھا کہ منصوبوں میں شفافیت، اربوں کی بچت