Daily Archives: May 21, 2017

سینئرصحافی ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کے والدِ محترم صادق علی مرحوم کا پہلا سالانہ ختم شریف آج ہوگا۔

کمالیہ (روزنامہ تحریک) ٹی وی اینکر ، نیوز ایڈیٹر، سینئرصحافی ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کے والدِ محترم صادق علی مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے آج دوپہر 3:00 بجے قرآن خوانی کی جائے گی۔ صادق علی مرحوم کے کا پہلا سالانہ ختم شریف آج شام 5:00 بجے اِن کی رہائش گاہ پرمحلہ مدینہ آباد رحیم کالونی

پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا مہم، مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر فیصل رانجھا گرفتار!۔

لاہور (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) ایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم ونگ نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر فیصل رانجھا کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم ونگ نے لاہور میں چھاپہ

عوام بجٹ کواسحق ڈار کی طرف سے ڈرون حملہ سمجھتے ہیں،حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی سے دوست ملک دشمنی پر اتر آئے : سراج الحق

لاہور (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکمرانوں نے ملک و قوم کو مسائل اور کرپشن کی جس دلدل میں پھنسا دیاہے اس سے نکلنے کا واحد راستہ شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ہیں ، عوام بجٹ کواسحق ڈار کی طرف سے ڈرون حملہ