Daily Archives: May 22, 2017

ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کے والدِ محترم صادق علی مرحوم کا پہلا سالانہ ختم شریف

کمالیہ (نیشنل نیوز ایڈیٹر) ٹی وی اینکر،سینئرصحافی و نیوز ایڈیٹر ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کے والدِ محترم صادق علی مرحوم کا پہلا سالانہ ختم شریف اِن کی رہائش گاہ پرمحلہ مدینہ آباد رحیم کالونی میں ہوا۔ مرحوم صادق علی کے ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔ ختم

دہشت گردوں سے 5 ڈیٹونیٹر، سیفٹی فیوز، 8 دھماکہ خیز واٹر جیل، بلیک پاؤڈر اور آئی ڈی ای برآمد۔

کمالیہ (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سی ٹی ڈی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کھیکھا بنگلہ بائی پاس کے قریب سے ایک ویران عمارت میں سے 2 دہشت گرد شیخ طیب اور حسین احمد کو گرفتارکرلیا، دہشت گردوں سے 5 ڈیٹونیٹر، سیفٹی فیوز، 8 دھماکہ خیز واٹر جیل، بلیک پاؤڈر اور آئی

دہشت گردوں کے خلاف جنگ نے ہمارے عزم کو مضبوط کیا ہے، وزیراعظم نوازشریف

ریاض ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت چکائی ہے تاہم انسانی جانوں اورمالی نقصانات نے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف پہلے امریکی عرب اسلامک سربراہ اجلاس میں شریک ہوئے ،