Daily Archives: May 23, 2017

لاڑکانہ دو نوجوانوں کی بازیابی کے لئے ورثا کی جانب سے احتجاج

لاڑکانہ.پریس کلب لاڑکانہ کے سامنے صابر چانڈیو اور ابراہیم چانڈیو کی بازیابی کے لئے ورثا کی جانب سے احتجاج. احتجاج میں شامل رشتیدار اور دوستو نے میڈیا کو بتایا کے ہمارے دونوں نوجوانوں کو جو مہران کار میں سوار تھے 25.04.2017 کو نا معلوم افراد نے ککڑ ڈسٹرکٹ دادو سے زبردستی پکرکے غم کیا.جو گاؤں