Daily Archives: May 24, 2017

کرپٹ اور عوام دشمنوں کا ’’دامن چولی ‘‘ کا ساتھ، قوم کو نجات دلانا ہوگی : چوہدری سرور

لاہور (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) تحر یک انصاف کے مر کزی رہنما وسابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پٹ اور عوام دشمنوں کا ’’چولی دامن ‘‘ کا ساتھ ہے قو م کو اس سے نجات دلانا ہوگی ‘ عمران خان اپنے نہیں قومی مفادات کیلئے لڑ رہے

حکومت سندھ نے سمندر میں نہانے پر چھ ماہ کیلئے پابندی عائد کردی

کراچی: حکومت سندھ نے سمندر میں نہانے پر چھ ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق یہ پابندی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سمندر میں نہاتے ہوئے متعدد افراد کے ڈوبنے کے بعد عائد کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پابندی کا اطلاق

رمضان المبارک کب شروع ہوگا اور کتنے روزے ہوں گے، ماہر فلکیات نے اعلان کر دیا

ریاض: سعودی عرب کے ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزاق نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا مہینہ ہفتے سے شروع ہو گا اور اس مرتبہ 29 روزے ہونے کا امکان ہے۔ ماہر فلکیات کے مطابق رواں سال رمضان المبارک کا اختتام بھی ہفتے کے روز ہی ہو گا اور پورے مہینے میں

کوئٹہ سے غیر ملکی خاندان کو اغوا کر لیا گیا

کوئٹہ: شہر سے ایک غیر ملکی خاندان کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی میاں بیوی اور بچے کو اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ کھانا کھانے کیلئے باہر نکلے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے جناح ٹاؤن سے غیر ملکیوں کے اغوا پربرہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام

سینئر وکیل اکرم شیخ وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب کیوں گئے، اصل بات سامنے آگئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اکرم شیخ نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف مجھے کانفرنس پر قانونی مشاورت کیلئے ساتھ لیکر گئے تھے جوانسداد دہشتگردی کے موضوع پر ہورہی تھی ،انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کوسپریم کورٹ کے باہرصحافیوں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا، صحافی کے سوال کہ آپ قطر

کرکٹ ہی میرا سب کچھ ہے جلد واپس آؤں گا، عمر اکمل

برمنگھم: پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ کرکٹ ہی میرا سب کچھ ہے جلد واپس آؤں گا، برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ اپنےچاہنے والوں سے معذرت جو مجھے کھیلتا ہوا نہیں دیکھ سکیں گے۔ انہوں نے حارث سہیل کےلیے نیک خواہشات کااظہا کرتے ہوئے کہا کہ میں

پاکستانی قوم اب کسی سیاسی بازیگر کو اپنے روشن مستقبل سے نہیں کھیلنے دے گی، شہباز شریف

لاہور (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قوم کسی سیاسی بازیگرکو اپنے روشن مستقبل سے نہیں کھیلنے دے گی۔ ذرائع کے مطابق لاہورمیں وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی، جس میں ملک کودرپیش چیلنجز اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تبنادلہ خیال کیا گیا۔

سانحہ اے پی ایس میں ملوث 2 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

راولپنڈی: آرمی پبلک سکول پرحملے میں ملوث 2 دہشگردوں کو پھانسی دیدی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں دہشتگردوں عطاءاللہ اور تاج محمد کو فوجی عدالت کی طرف سے سزا سنائی گئی۔ پھانسی پر لٹکائے جانیوالے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تھا اور

فوج و عدلیہ کی تضحیک برداشت نہیں کی جائے گی : چوہدری نثار

اسلام آباد (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ’سوشل میڈیا‘ کے ذریعے فوج اور عدلیہ کے خلاف تضحیک برداشت نہیں کی جائے گی اور اُن کے بقول ایسا کرنے والے کا تعلق چاہے کسی بھی جماعت سے ہو، اُن کے خلاف کارروائی ہو

پاکستان پیپلز پارٹی نے 5800 ارب کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا !۔

اسلام آباد (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) نواز حکومت کا وفاقی بجٹ آنے میں تو ابھی دو روز باقی ہیں مگر پیپلز پارٹی شیڈو بجٹ لے آئی ہے۔ سرکاری ملازمین اور مزدوروں کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 18