Daily Archives: May 25, 2017

ایشوریا کی دھماکے دار انٹری

سابق مس ورلڈ نے فلموں سے کنارہ کشی کر لی تھی لیکن انہوں نے بھارتی فلم ’اے دل ہے مشکل ‘ میں دوبارہ انٹری مار کر اپنے مداحوں کو حیران کر دیاہے، کچھ کا کہناہے کہ وہ پہلے سے بھی زیادہ خوبصورت ہو گئیں ہیں تاہم اب ان کی ایسی تصاویر سامنے آ گئیں ہیں

نوکیا 3310 پھر آگیا اور چھا گیا

موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا کا پرانا فون 3310 جو کسی وقت کافی مقبول ہوا کرتا تھا ایک بار پھر سے سمارٹ فون کے اس زمانے میں عوام کے لیے بازار میں آگیا ہے۔پہلی بار یہ فون سنہ 2000 میں بازار میں آیا تھا اور اپنی ابتدا کے تقریبا 17 برس بعد یہ فون

جرائم کی روک تھام روبوٹ پولیس سے

جرائم کے خلاف دبئی نے پہلا روبوٹ سپاہی بنالیا ہے جو بہت جلد اپنی ذمے داریاں سنبھال لے گا۔ منصوبے کے تحت یہ دبئی کی سڑکوں پربھی گشت کرے گا۔ اس روبوکوپ کا قد 5 فٹ 5 انچ ہے جو لوگوں کے چہرے کے تاثرات سمجھ سکتا ہے۔ لوگ اس کے پاس آکر جرم کی

لڑکی نے دولہے کو اغوا کر لیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہمیرپور میں اشوک یادو نامی شخص کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ اچانک ایک گاڑی منڈپ کے بالکل سامنے آکر رکی جس میں ایک لڑکی اور دو مرد سوار تھے، لڑکی نے باہر نکل کر دلہے کی کنپٹی پر پستول رکھ دیا اور ساتھ چلنے کو کہا۔ دلہے کو

قاتل مرچ سے بچئے ، جان بھی لے سکتی سے

برطانوی شہری مائیک اسمتھ سینٹ کے مطابق انہوں نے کئی برس کے بعد یہ مرچ اگائی ہے جو کھانے والے کو شدید الرجی دے سکتی ہے جسے اینافائیلیکٹک کیفیت کہتے ہیں اس میں جسم میں اینٹھن، خارش اور الٹیاں ہوسکتی ہیں جو جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔

کترینہ نے رنبیرکو ہری جھنڈی کروا دی

رنبیرکپور اور کترینہ کیف کا معاشقہ طویل عرصہ رہا اور دونوں اداکاروں کے ناکام معاشقے کے باعث فلم’’جگا جاسوس‘‘ بھی اب تک تعطل کا شکار ہے جب کہ فلم کے ہدایت کار انوراگ باسو کے منانے کے بعد دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے اور فلم کی تشہیر کے لیے رضامند ہوگئےجس کی تصدیق

ایسے کردار کرنا چاہتی ہوں جو لوگوں کے دل و دماغ پر چھاپ چھوڑ دیں، حرا مانی

خوبرو اداکارہ حرا مانی نے کہا کہ میں چاہتی ہوں لوگ میری شخصیت کو نہیں بلکہ میرے کردار کو یاد رکھیں، ایسے کردار کرنا چاہتی ہوں جو لوگوں کے دل و دماغ پر چھاپ چھوڑ دیں، ڈرامہ ’’سن یارا‘‘ میرے کیرئیر کا بہترین انتخاب ہے اگر یہ ڈرامہ نہ کرتی تو افسوس ہوتا ہے۔ حرا

کارکن تیاری کریں ، ماڈل ٹاون کا انصاف لیکر رہیں گے ، طاہرالقادری

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالوادری نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاون کا انصاف لیکر معاشرے میں انصاف کا بول بالا کریں گے . اشرافیہ کی جمہوریت ختم کر دیں گے . کارکنان الیکشن کی تیاری کریں . آئیندہ الیکشن میں میں بھر پور حصہ لیں گے . عوامی تحریک کو گراس روٹ لیول تک

مزدور کی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار ، بڑا مطالبہ سامنے آگیا

عوامی پارٹی کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بجٹ میں مزدور کی کم سے کم تنخواۃ 52 ہزار کی جائے . نواز شریف اپنی نااہلی پہ جی ایچ کیو کا ٹھپہ لگانا چاہتے ہیں . جے آئی ٹی کے ارکان پر اعتراض کرکے نواز شریف اب عدالت سے ٹکرانا چاہتا ہے . فوج

جے آئی ٹی کے ممبران کس کس کے رشتے دار ہیں! مریم کا اکشاف

(ویب ڈیسک ) وزیر اطالاعت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں جے آئی ٹی کے ممبران پر اعتراض ہے کیونکہ انکی ہمارے دشمنوں کے ساتھ رشتہ داریاں ہیں . انہوں نے کہا کہ ہمیں سپریم کورٹ پر اعتماد ہے . حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے . وزیر اعظم کو بھی