Daily Archives: May 27, 2017

کمالیہ نیوز۔ نیوز ایڈیٹر، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) چیف آفیسر رانا محمد نواز کا رمضان بازار کا دورہ۔ صفائی ستھرائی و عملہ کی حاضری کو چیک کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر رانا محمد نواز نے گزشتہ روزکلمہ چوک میں لگائے جانے والے رمضان بازار کا معائنہ کیا۔اس موقع پر تحصیلدار راؤ ظفر و دیگر